Tag Archives: انٹرن شپ

پنجاب، چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کا آغاز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں چیف منسٹرانٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ صوبائی وزیرِ اعلیٰ کا کہنا ہے کہ نوجوان قدم بڑھائیں ، روشن مستقبل ان کا منتظر ہے، حکومت نوجوانوں کو باوقار طریقے سے مالی خود مختاری کی راہ پر گامزن کرنا …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا تمام سرکاری محکموں کو انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا حکم

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے تمام سرکاری محکموں کو انٹرن شپ شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ کے بارہویں اجلاس میں 3 ماہ کے انٹرن شپ پروگرام کے تحت 2 ہزار طلبہ کو ماہانہ 25 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا …

Read More »