Tag Archives: انور ابراہیم

ملائیشین وزیراعظم تین روز دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ

انور ابراہیم

اسلام آباد (پاک صحافت) ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم اپنا تین روزہ دورہِ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیاء روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے دورے کے دوران پی ایم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا، …

Read More »

صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ملائیشیا نے تجارت، معیشت، بینکنگ سیکٹر، فوڈ ٹیکنالوجی اور زراعت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا، دونوں ممالک …

Read More »

شہباز شریف سے ملائیشین وزیرِ اعظم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دو طرفہ علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر دو طرفہ تعاون کو مزید نتیجہ خیز …

Read More »

ملائیشیا کے وزیر اعظم کا دورہ نئی دہلی؛ دونوں ممالک کے حکام کی ملاقات بحر ہند کے قلب میں ہوئی

مودی

پاک صحافت ملائیشیا اور ہندوستان کے وزرائے اعظم بحر ہند اور بحیرہ چین کے اہم ممالک کی حیثیت سے ایک دوسرے سے ملاقات کر رہے ہیں جبکہ چین اور امریکہ کے درمیان جغرافیائی سیاسی تعلقات کے چیلنج نے جنوبی ایشیا کی صورتحال کو پریشان کر دیا ہے۔ پاک صحافت کی …

Read More »

وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کی کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان عید الاضحی کے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں …

Read More »

وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم کو ٹیلیفون، عید کی مبارکباد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کے ہم منصب انور ابراہیم کو ٹیلیفون کرکے عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عید پر ملائیشیا کے عوام کیلئے بھی مبارکباد اور خیر سگالی کا پیغام دیا اور امید ظاہر کی کہ رمضان کی …

Read More »