(پاک صحافت) اداکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کالے جادو کے زیر اثر رہے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے مختلف انسٹا اسٹوریز شیئر کی ہیں۔ انہوں نے انسٹا اسٹوریز میں بتایا ہے کہ میں اللّٰہ کے کرم اور آپ ﷺ کی …
Read More »انسٹا گرام کی عام پوسٹس پر بھی اب ریلز کی طرح ٹیکسٹ کو ایڈ کرنا ممکن
(پاک صحافت) انسٹا گرام پر اب آپ عام تصویری پوسٹس پر ٹیکسٹ کو اسی طرح ایڈ کرسکتے ہیں جس طرح ریلز (ویڈیوز) پر کرتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ایک لاگ پوسٹ میں اس فیچر کا اعلان کیا گیا۔ بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ اب آپ اپنی پوسٹس میں …
Read More »عمران عباس کی عراقی وزیرِ اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے عراقی وزیرِ اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ہے۔ عمران عباس کو عراق کی حکومت کی جانب سے بطور سرکاری مہمان شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔ اُنہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو …
Read More »حماس کے انسانیت سوز رویے پر سابق صہیونی اسیر خاتون کا اعتراف
پاک صحافت ایک اسرائیلی خاتون، جسے اس سے قبل غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسیر کر رکھا تھا، نے عبرانی میڈیا کے ان دعوؤں کی تردید کی کہ حماس فورسز نے اس کے ساتھ سخت سلوک کیا اور اس بات پر زور دیا کہ وہ اسرائیلی میڈیا …
Read More »اب آپ اپنے پسندیدہ گانے کو انسٹا گرام پروفائل میں ایڈ کرسکتے ہیں
(پاک صحافت) انسٹا گرام نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے صارفین اپنی پروفائل پر موسیقی کا اضافہ کر سکتے ہیں۔ میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں یہ فیچر امریکی گلوکارہ سبرینا کارپینٹر کے اشتراک سے متعارف کرایا گیا۔ اس مقصد کے لیے گلوکارہ نے ایک نئے …
Read More »فیس بک اور انسٹا گرام سے تھریڈز پر کراس پوسٹس کا فیچر صارفین کیلئے متعارف
(پاک صحافت) میٹا نے کئی ماہ کی آزمائش کے بعد انسٹا گرام اور فیس بک سے پوسٹس براہ راست تھریڈز پر شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ خیال رہے کہ میٹا نے تھریڈز کو ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے پر متعارف کرایا تھا۔ اب کمپنی نے اعلان کیا ہے …
Read More »بشریٰ انصاری کا خواتین پر تشدد کرنیوالے مردوں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
(پاک صحافت) پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے خواتین پر تشدد کرنے والے مردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ بشریٰ انصاری نے پاکستان اور بھارت میں خواتین پر تشدد، زیادتی اور ان کے قتل کے خلاف آواز بلند کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ …
Read More »انسٹا گرام میں ایسی تبدیلی کی آزمائش جو متعدد صارفین کو پسند نہیں آئے گی
(پاک صحافت) انسٹا گرام میں پروفائل پیجز کے ڈیزائن کو تبدیل کرنے پر کام کیا جا رہا ہے۔ اس بات کی تصدیق انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری کی جانب سے کی گئی۔ اس سے قبل مختلف صارفین نے بتایا تھا کہ انسٹا گرام پر پروفائل گرڈ (grid) ڈیزائن کو …
Read More »ماہرہ خان کو شوہر کی طرف سے ملنے والا تحفہ چوری
(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کی طرف سے ملنے والا خوبصورت، پسندیدہ تحفہ گُم کر دیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس …
Read More »ویب سیریز ’برزخ‘ پر تنقید کے بعد فواد خان کے انسٹا اکاؤنٹ کا کمنٹس سیکشن بند
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان نے اپنی متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ پر تنقید سے تنگ آ کر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا کمنٹ سیکشن بند کر دیا۔ اب فواد خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کے مداح صرف پوسٹس کو لائیک کرسکتے ہیں لیکن اپنی رائے …
Read More »