اسلام کی خاطر ماڈلنگ چھوڑنے والی انعم ملک کی لوگوں سے ان کی تصاویر شیئر نہ کرنے کی درخواست جنوری 9, 2021 انٹرٹینمنٹ 0 لاہور (پاک صحافت) اسلام کی خاطر ماڈلنگ چھوڑنے والی انعم ملک نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ ان کی ماڈلنگ والی تصاویر سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم سے شیئر نہ کی جائیں۔ خیال رہے کہ انہوں نے چند ماہ قبل ہی ماڈلنگ کی دنیا کو الوادع کیا … Read More »