Tag Archives: انسداد دہشتگردی

وفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ

سیکیورٹی فورسز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کر لیا۔ انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کیلئے قانون سازی کی جائے گی۔ ذرائع کے …

Read More »

رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ خیال رہے کہ اے ٹی سی جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت میں رؤف حسن کے ریمانڈ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

9 مئی کیس، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی پر سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں فرد جرم عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جج خالد ارشد نے کوٹ لکھپت جیل میں کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے …

Read More »

جنرل ساحر شمشاد کی روس میں نائب وزیر دفاع اور ڈپٹی چیفس آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں

جنرل ساحر شمشاد

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دورہ روس کے دوران اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنرل ساحر شمشاد نے روس کے نائب وزیر دفاع، ڈپٹی سیکریٹری سکیورٹی کونسل اور روسی ڈپٹی چیفس آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع …

Read More »

حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ممکنہ اقدامات کررہی، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے مقابلے کے لئے صوبائی حکومتوں کو بھی زیادہ سے زیادہ مدد فراہم کی …

Read More »

میرا فوری دوبارہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں

کراچی (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ میرا فوری دوبارہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا ہے کہ عوامی رائے ہی …

Read More »

را کی سہولت کاری، معیز احمد اور مہران یوسف کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی سہولت کاری کے کیس میں معیز احمد اور مہران یوسف کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بھارتی …

Read More »

جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث پی ٹی آئی کے 9 رہنما اشتہاری قرار

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث پی ٹی آئی کے 9 رہنماوں اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ عدالت …

Read More »

عمران خان کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔ خیال رہے کہ اے ٹی سی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت میں توسیع پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا …

Read More »

تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فرخ حبیب

لاہور (پاک صحافت) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفتیشی افسر کے مطابق ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور زمان پارک کے باہر آپریشن کے دوران پولیس …

Read More »