Tag Archives: اندرونی تہہ

زمین کی اندرونی تہہ اتنی سست ہوگئی ہے کہ وہ الٹی سمت گھومنے لگی ہے، تحقیق

(پاک صحافت) زمین کی اندرونی تہہ کے گھومنے کی رفتار اتنی سست ہوگئی ہے کہ وہ الٹی سمت گھومنے لگی ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ زمین کی اوپری تہہ سیال دھات پر مبنی ہے جبکہ اندرونی تہہ ٹھوس دھاتوں پر مشتمل ہے اور …

Read More »