Tag Archives: امیتابھ بچن

خاندان کے منع کرنے کے باوجود ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی میزبانی قبول کی، امیتابھ

(پاک صحافت) نامور بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے خاندان کے منع کرنے اور انکی مخالفت کے باوجود مشہور زمانہ ریئلٹی کوئز گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی میزبانی قبول کرنے کی وجہ بتادی۔  معروف اداکار امیتابھ بچن کی میزبانی میں چلنے والے ریئلٹی گیم شو ’کون بنے …

Read More »

اسٹارڈم صرف امیتابھ، شاہ رخ، سلمان میں ہے، باقی سب بناوٹی ہے، ارشد وارثی

(پاک صحافت) نامور بھارتی اداکار ارشد وارثی نے کہا ہے کہ اسٹارڈم صرف امیتابھ، شاہ رخ اور سلمان میں ہے، اسٹارڈم اب قدرتی نہیں رہا، باقی سب بناوٹی ہوگیا ہے۔ اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران ارشد وارثی نے بالی ووڈ میں اسٹارڈم پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اسٹارڈم …

Read More »

امیتابھ بچن سال میں 2 بار سالگرہ کیوں مناتے ہیں؟

امیتابھ بچن

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے شہنشاہ، لجنڈری اداکار امیتابھ بچن آج اپنی 82 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس موقع پر سینئر اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ان کے ہزاروں پرستار ممبئی میں واقع ان کے جلسہ (بنگلے) کے باہر انتظار کر رہے ہیں۔ …

Read More »

ایک وقت تھا امیتابھ پر پورا بالی ووڈ ہنس رہا تھا، رجنی کانت

(پاک صحافت) بھارتی فلم نگری کے سپر اسٹار رجنی کانت نے امیتابھ بچن کی زندگی کے اُن دنوں کا تذکرہ کیا جب پورا بالی ووڈ اُن ہنس رہا تھا۔ رجنی کانت اور امیتابھ بچن 33 سال بعد فلم ویٹائیان کےلیے ایک جگہ جمع ہوئے، جو 10 اکتوبر کو ریلیز کی …

Read More »

جب میں میچ نہیں دیکھتا تو ہم جیت جاتے ہیں، امیتابھ بچن

امیتابھ بچن

(پاک صحافت) بھارتی اپنی ٹیم کو ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھاتا ہوا دیکھنے کے خواہش مند ہیں، اور اس حوالے سے بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے بھی مزیدار چٹکلہ چھوڑ دیا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں بھارت پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں امیتابھ بچن کی کوریج پر میڈیا نے 15 سالہ پابندی لگا دی تھی

بالی وڈ اسٹار

(پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں بھارت کے سینئر اداکار، فلم پروڈیوسر، ٹیلی ویژن میزبان، پلے بیک گلوکار و سابق سیاستدان امیتابھ بچن کی کوریج پر ایک بار میڈیا نے 15 سالہ پابندی لگا دی تھی۔ رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن پر ایسا وقت بھی آیا کہ صحافیوں نے اُن …

Read More »

عمر بڑھنے کے ساتھ مجھ پر تنقید میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، امیتابھ بچن

امیتابھ بچن

(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن جو اس سال اکتوبر میں81 برس کے ہوجائیں گے، ان کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے ان کی عمر بڑھ رہی ہے ان پر تنقید میں کمی آتی جارہی ہے۔ خیال رہے کہ جہاں شہرت لوگوں کو راتوں رات بلندیوں پر پہنچاتی …

Read More »

امیتابھ بچن  کی شوٹنگ کے دوران پسلی ٹوٹ گئی

بالی وڈ اسٹار

(پاک صحافت) امیتابھ بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس میں ان کی پسلی ٹوٹ گئی۔ حادثے کے بعد فلم کی شوٹنگ روک دی گئی اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سی ٹی اسکین اور ضروری طبی امداد کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

امیتابھ بچن شوٹنگ کے دوران بری طرح زخمی

امیتابھ بچن

(پاک صحافت) بھارت کے معروف و مشہور اداکار امیتابھ بچن شوٹنگ کے دوران بری طرح زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنے ایک بلاگ میں لکھا ہے کہ کون بنے کا کروڑ پتی کے سیٹ پر تیز دھار چیز بائیں ہاتھ پر لگنے سے نس …

Read More »

اختلافات کے باوجود آرٹ اور سینما دو قوموں کو قریب لاتے ہیں، عدنان صدیقی

عدنان صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول و سینئر اداکار عدنان صدیقی نے بھارتی اداکار امیتابھ بچن کے خیالات سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اختلافات کے باوجود آرٹ اور سینما دو قوموں کو قریب لاتے ہیں۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’ وہ …

Read More »