Tag Archives: امن دشمن

امن مشنز کو دہشتگردوں، قبائلی دشمنیوں کا چیلنج درپیش ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امن مشنز کو دہشتگردوں، قبائلی دشمنیوں اور اپنی حفاظت کا چیلنج درپیش ہے۔ دیرپا امن کے لیے کسی بھی نئی حکمت عملی میں اہم عوامل پر توجہ دینا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی …

Read More »