Tag Archives: امن

خیبر پختونخوا حکومت کا کُرم میں شرپسندوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کُرم کے متاثرہ علاقوں میں شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ پشاور میں اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ خدشہ ہے کہ امن پسند لوگوں کے درمیان کچھ شرپسند گھس …

Read More »

بانی پی ٹی آئی دھرنوں، جلوسوں، بھنگڑوں سے نہیں عدالتوں سے آزاد ہونگے، فیصل کریم کنڈی

کراچی (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا حکومت امن قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں آگ لگی ہوئی ہے، صوبے  کی امن و امان کی …

Read More »

عمران خان نے دہشتگردوں کو واپس لاکر پاکستان میں امن کو خراب کیا، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے دہشتگردوں کو واپس لاکر دوبارہ آباد کیا اور ملک کے امن کو خراب کیا۔

Read More »

ہم کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے، جنرل عاصم منیر

اسلام اباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے اور دُنیا میں امن و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024ء …

Read More »

ہیرس یا ٹرمپ؛ کس صدر کے زیادہ عالمی نتائج ہیں؟

برکس

پاک صحافت امریکی صدارتی انتخابات، جو اب سے 8 دن سے بھی کم عرصے بعد منعقد ہوں گے، ان انتخابات میں سے ایک اہم ترین انتخابات ہیں جو نہ صرف اس ملک کے عوام اور دو حریف گروپوں ریپبلکن اور ڈیموکریٹک کے لیے اہم ہیں بلکہ دنیا کے لیے اہم …

Read More »

دنیا کو امن، دوستی اور بھائی چارے کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ دنیا کو امن، دوستی اور بھائی چارے کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ میرا نوٹیفکیشن 12 ربیع الاول کے بابرکت روز ہوا، اسی روز …

Read More »

گنڈاپور کو پنجاب کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلی کے پی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے احتجاج ہی کرنا ہے نا تو آپ خیبرپختونخوا میں کیوں نہیں کرلیتے۔ آپ کرینیں لیکر آتے ہیں پیٹرول جلاتے ہیں تو آپ وہ سب وہیں کرلیں۔گنڈا پور صاحب اپنی حرکتوں …

Read More »

وزیراعلیٰ کو خیبرپختونخوا کے امن سے کوئی سروکار نہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

ملتان (پاک صحافت) گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کو خیبرپختونخوا کے امن سے کوئی سروکار نہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی موجودہ حکومت میں بے امنی بڑھ رہی ہے، کے پی کے حکومت امن قائم کرنے …

Read More »

کشمیر اور فلسطین میں امن ہم سب کا خواب ہے، مریم نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اختلافِ رائے کی آڑ میں امن کو سبوتاژ کرنا قابلِ مذمت ہے، کشمیر اور فلسطین سمیت دنیا بھر میں امن ہم سب کا خواب ہے۔ ’عالمی یومِ امن‘ پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا …

Read More »

ترک قانون ساز: امریکہ کی جنگ کی خواہش نے روس اور یوکرین کے درمیان معاہدہ نہیں ہونے دیا

ترکی

پاک صحافت ترکی کے ایک سینئر قانون ساز نے اعلان کیا کہ روس اور یوکرین 2022 کے استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں تقریباً ایک معاہدے پر پہنچ چکے ہیں، لیکن امریکہ تنازع کا خاتمہ نہیں چاہتا۔ خبر رساں ایجنسی پاک صحافت کے مطابق، ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر …

Read More »