Tag Archives: امریکی قونصلیٹ

اسلامی جمعیت طلبہ کا امریکی قونصلیٹ تک یونائیٹڈ فار غزہ مارچ

غزہ مارچ

کراچی (پاک صحافت) اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت شہر قائد میں اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے امریکی قونصلیٹ تک یونائیٹڈ فار غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور غزہ پر مسلسل بمباری کے پیچھے امریکا کی کھلی حمایت اور امداد …

Read More »