Tag Archives: امریکا

پاکستان کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا۔ محسن نقوی

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی صرف پاکستان ہی نہیں سب کی مشترکہ لڑائی …

Read More »

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی امریکی صنعت کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پاکستان میں کان کنی اور آئی ٹی سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ محسن نقوی نے یو ایس چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور امریکا پاکستان بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات …

Read More »

وزیرِ داخلہ کی کانگریس مین جو ولسن اور مین روب بریسنہان سے ملاقات

(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے امریکی کانگریس مین جو ولسن اور مین روب بریسنہان سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ تٖصیلات کے مطابق ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکا تعلقات کے فروغ کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا اور علاقے میں پائیدار …

Read More »

پاکستان کا اسرائیلی جرائم کے احتساب کا مطالبہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اسرائیلی جرائم کے احتساب کا مطالبہ کرتا ہے۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان 19 جنوری سے غزہ میں سیز فائر کو خوش آمدید کہتا ہے اور مسئلے کے دو قومی …

Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی کی کانگریس مین تھامس رچرڈ سوازی اور جیک برگمین سے ملاقات

(پاک صحافت) وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کانگریس مین تھامس رچرڈ سوازی اور جیک برگمین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور افغانستان کی صورتِ حال سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے کانگریس مین تھامس سوازی اور جیک برگمین کو دورۂ پاکستان …

Read More »

معروف امریکی اداکار نے خود کشی کرلی

(پاک صحافت) معروف امریکی اداکار فرانسسکو سان مارٹن نے لاس اینجلس میں خودکشی کرلی۔ لاس اینجلس کاؤنٹی کورونر آفس نے تصدیق کی کہ فرانسسکو سان مارٹن نے 16 جنوری کو لاس اینجلس میں اپنے گھر میں خودکشی کی ہے۔ امریکی اداکار کی موت کی خبر نے ہالی ووڈ میں ہلچل …

Read More »

امریکی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، محسن نقوی

(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ دورۂ امریکا میں  محسن نقوی نے لنکن لبرٹی ہال میں عشائیے میں شرکت کی اور امریکی سینیٹرز، کانگریس کے ارکان اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ محسن نقوی نے …

Read More »

ٹرمپ نے حلف اٹھانے کے بعد تعمیری تقریر کی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کہا کہنا ہے کہ  امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے کے بعد تعمیری تقریر کی ہے۔ خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  ہمارے سیاسی لوگوں نے امریکا سے خواہشیں وابستہ کرلی ہیں، امریکا کی اپنی …

Read More »

صدر مملکت اور وزیراعظم کی ٹرمپ کو امریکا کے 47 ویں صدر بننے پر مبارکباد

asif-zardari-shahbaz-sharif

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے 47 ویں صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش …

Read More »

471دن کا معرکہ اہل غزہ نے جیت لیا۔ حافظ نعیم الرحمان

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 471 دن کا معرکہ اہل غزہ نے جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے حکمران اس پورے عرصہ میں خاموش تماشائی بنے رہے۔ ہم اللہ …

Read More »