Tag Archives: الیکٹرک

دنیا کا پہلا ملک جہاں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا خاتمہ ہونیوالا ہے

(پاک صحافت) دنیا میں پہلی بار ایک ملک میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا استعمال ختم ہونے کے قریب ہے۔ یورپی ملک ناروے میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کے مقابلے میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد زیادہ ہوگئی ہے۔ اس طرح یہ دنیا کا پہلا ملک بننے والا ہے …

Read More »

وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ نے عوام کو خوشخبری سنا دی

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سندھ کی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیپرا کے طرز پر سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( سیپرا ) …

Read More »

سندھ میں جَلد ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے عوام کے لیے خوشخبری سنائی گئی ہے۔ سندھ کے وزیرِ اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے جَلد ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان کیا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

کراچی میں عید کے بعد پنک بس سروس کا دوسرا مرحلہ شروع کیا جائے گا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں عید کے بعد پنک بس سروس کا دوسرا مرحلہ شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں عید کے فوری بعد الیکٹرک بسوں کے ذریعے خواتین کے لیے …

Read More »

پنجاب حکومت کا 10 ہزار طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے 10 ہزار طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ 10 ہزار طلبا کو سبسڈی پر الیکٹرک بائیکس دیں گے، مصنوعی بارش سے متعلق بھی تیاری کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی …

Read More »

کراچی میں طویل لوڈ شیڈنگ سے بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہو رہی ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پا ک صحافت) پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں طویل لوڈ شیڈنگ سے بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔  سعید غنی نے کہا کہ کےالیکٹرک نے کئی علاقوں میں 14 گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ شروع کی ہے۔ …

Read More »

ایلون ماسک ہندوستان میں بڑی سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں

ایلن ماسک

پاک صحافت ٹیسلا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ان سے اس ملک میں “اہم سرمایہ کاری” کرنے کو کہا ہے اور مزید کہا کہ اس معاملے کا جلد ہی باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ بدھ کو دی سٹریٹس …

Read More »

وزیراعظم کا ملک کی معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کی معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران وزیر اعظم کی معاشی ٹیم ملکی معاشی صورتحال اور روپے کی قدر کے حوالے سے حقائق پر بریفنگ دے گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

شرجیل میمن کیجانب سے کراچی میں ترک کمپنی کو یورپی معیار کی الیکٹرک بسیں لانے کی دعوت

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن نے ترک کمپنی کو کراچی میں یورپی معیار کی الیکٹرک بسیں لانے کی دعوت دی ہے جسے ترک کمپنی نے قبول کرتے ہوئے جلد بسیں لانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن سے ترک کمپنی البیارک کے ڈائریکٹر جمیل شن …

Read More »