اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یواین اورعرب لیگ کے مضبوط روابط عالمی چیلنجزسے نمٹنے میں معاون …
Read More »دفترخارجہ کاسیکرٹری جنرل نارویجین پناہ گزین کونسل کے بیان پر رد عمل سامنے آگیا
اسلام آباد (پاک صحافت) دفترخارجہ نے سیکرٹری جنرل نارویجین پناہ گزین کونسل کےبیان پررد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مناسب ہوتا دنیا نےجنگ کے بعد افغان عوام کو تنہانہ چھوڑا ہوتا۔ دفتر خارجہ نے ناروے پناہ گزین کونسل کے سیکرٹری جنرل جان ایگلینڈکی جانب سے افغانستان کی انسانی صورتحال کی …
Read More »اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے: جرائم پیشہ گروہ غزہ میں امدادی ٹرکوں میں خلل ڈال سکتے ہیں
پاک صحافت غزہ میں اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ مجرم گروہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ میں امدادی ٹرکوں میں خلل ڈال سکتے ہیں، جو اگلے اتوار سے نافذ العمل ہو گی۔ پاک صحافت کے مطابق، …
Read More »15 ماہ سے زائد کی بمباری غزہ پر کیا لے کر آئی؟
پاک صحافت اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹوں میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے 15 ماہ سے زائد کی بمباری اور ہمہ گیر حملوں سے ہونے والی تباہی اور اس کی تعمیر نو کے اخراجات کو پیش کیا ہے۔ القدس العربی اخبار کا حوالہ دیتے ہوئے پاک …
Read More »پاکستان کا مشرق وسطی میں خودمختاری کے احترام اور امن مشنزکو مضبوط بنانے پر زور
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے مشرق وسطی میں خودمختاری کے احترام اور امن مشنز کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت اور صیہونی فورسز …
Read More »غزہ جنگ بندی؛ عالمی خوش آمدید سے لے کر علاقائی خوشی تک
پاک صحافت غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کو فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے 15 ماہ کے جرائم کے بعد جو کہ امریکہ کی حمایت سے انجام دیا گیا، عالمی برادری کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا اور غزہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ "غزہ میں …
Read More »مسلم دنیا کو لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے چیلنجز کا سامنا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک بشمول پاکستان کو لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ملالہ یوسفزئی بھی کانفرنس میں شریک …
Read More »پاکستان کا شام میں نمائندہ طرز حکمرانی کا مطالبہ
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے شام میں وحدت اور علاقائی سالمیت کو یقینی بنانے کے لیے نمائندہ طرز حکمرانی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل میں شام کی صورتحال پر بحث میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شام …
Read More »بھارت مقبوضہ علاقے کی آبادی کی نوعیت اور سیاسی ڈھانچے میں تبدیلی کی کوشش کر رہا ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جموں و کشمیرکے عوام کے یوم حق خود ارادیت پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری، کشمیریوں کے یومِ حق خود ارادیت کے طور پر منایا جاتا ہے، 1949میں آج کے دن اقوام متحدہ …
Read More »روس: اسرائیل غزہ کی جنگ فوری طور پر ختم کرے
پاک صحافت جمعہ کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روس نے صیہونی حکومت سے غزہ کی پٹی میں جنگ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ روس کی طاس خبر رساں ایجنسی کی جمعہ کی رات کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں …
Read More »