Tag Archives: اقلیت

مریم نواز نے 2024ء میں 77 منصوبے شروع، 50 مکمل کیے، عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 2024ء پنجاب کی تاریخ کا کامیاب ترین سال رہا، مریم نواز نے 77 سے زائد عوامی ریلیف کے منصوبے شروع کیے، 77 منصوبوں میں سے 50 سے زائد مکمل بھی ہو گئے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے …

Read More »

مسیحی برادری قوم کیلئے فخر اور طاقت کا باعث ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ قائد کی دور اندیش قیادت اور غیر متزلزل عزم نے پاکستان کی تعمیر کی راہ ہموار کی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل …

Read More »

ہمیں اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی رواداری کے فروغ کے لیے قائداعظم کے مطابق آگے بڑھنا ہے، محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قائداعظم نے اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادی کی اہمیت پر بہت زور دیا، ہمیں اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی رواداری کے فروغ کے لیے قائداعظم کے مطابق آگے بڑھنا ہے۔ قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ …

Read More »

کرسمس پر پاکستان کی ترقی میں مسیحی برادری کے کردار کا اعتراف کرتے ہیں، صدرِ مملکت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے کرسمس کے موقع مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کرسمس پر ہمیں امن، بھائی چارے اور …

Read More »

اقلیتوں کو عبادت گاہوں کی تزین و آرائش کیلئے فنڈز دے رہے ہیں، سالک حسین

پشاور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی تزین و آرائش کے لیے فنڈز فراہم کر رہے ہیں۔ پشاور میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانفرنس میں پیش کردہ تجاویز پر …

Read More »

ملک میں مذہبی ہم آہنگی انتہائی ضروری ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ملک میں مذہبی ہم آہنگی انتہائی ضروری ہے۔ پشاور میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ ملک کی سلامتی کے لیے تمام مذاہب ساتھ مل کر …

Read More »

بنگلہ دیش میں حکومت کی تبدیلی کے تین ماہ بعد بحران کا تسلسل

بنگلادیش

پاک صحافت بنگلہ دیش میں وزیراعظم کے استعفیٰ کے تقریباً تین ماہ بعد جاری بحران، اس جنوبی ایشیائی ملک میں وسیع پیمانے پر تشدد کو روکنے اور بدامنی پر قابو پانے کے لیے عبوری حکومت کی کوششوں کی ناکامی کی نشاندہی کرتا ہے۔ فرسٹ پوسٹ نیوز-تجزیاتی ویب سائٹ سے اتوار …

Read More »

بھارت نے اقلیتوں کے حقوق غصب کر رکھے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے قومی دن پر بھارت میں بسی اقلیتوں سے یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں، بھارت نے اقلیتوں کے حقوق غصب کر رکھے ہیں۔ اقلیتوں کے قومی دن پر اپنے پیغام میں ایاز صادق نے کہا …

Read More »

ہندو میرج ایکٹ اور کرسچن پرسنل لاء پر کام جاری ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقلیتوں کو تعلیم اور روزگار کے مساوی مواقع میسر ہیں۔ اقلیتوں کے حقوق کے قومی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب سکھ میرج ایکٹ نافذ کرنے والا پہلا صوبہ ہے، ہندو میرج ایکٹ …

Read More »

اقلیتوں کا پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں کلیدی کردار ہے، محسن نقوی

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کا پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں کلیدی کردار ہے۔ اقلیتوں کے حقوق کے قومی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ اقلیتی برادری کو ملکی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے …

Read More »