پاک صحافت پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی حالیہ دراندازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے جاری رہنے سے غزہ کی جنگ بندی کی پائیداری خطرے میں پڑ جائے گی۔ پاک صحافت کے نامہ نگار کے …
Read More »سکیورٹی فورسز کی کارروائی، پاکستان میں گھسنے کی کوشش کرنیوالے 6 خوارج ہلاک
راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر خوارج کی دراندازی کی ایک اور کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ژوب کے علاقہ سمبازا میں خوارج کی دراندازی کی کوشش کے …
Read More »بہتر تعلقات چاہتے، افغانستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواہش ہے افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں، کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے کام کر رہی ہے، افغانستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے …
Read More »فتنہ الخوارج کو افغان حکومت کی سرپرستی ہے، منیر اکرم
(پاک صحافت) پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا …
Read More »پاکستان کا ایک بار پھر افغان عبوری حکومت سے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ایک بار پھر افغان عبوری حکومت سے دہشت گرد گروپوں کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا کہ افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی کےبار بار شواہد فراہم …
Read More »پاکستان کا جرمنی واقعے پر افغان حکومت سے کاروائی کا مطالبہ
اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے جرمنی واقعے پر افغان حکومت سے کارروائی کی بات کی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے 22 جولائی سے 25 …
Read More »ترجمان افغان طالبان کی پیشکش پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزات خارجہ نے افغان حکومت کے ترجمان کے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کی سہولت کاری کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغان حکومت اپنی سرزمین کا ہمسایوں کے خلاف استعمال بند …
Read More »چینی شہریوں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی۔ وزیر داخلہ
لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سی پیک کی شکل میں پاک چین تعاون جاری ہے اور ہمیں …
Read More »ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف مسلح کرنے میں افغان حکومت کے ملوث ہونے کا انکشاف
اسلام آباد (پاک صحافت) ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف مسلح کرنے میں افغان حکومت کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مائیکل میکول نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف مسلح کرنے میں امارات …
Read More »غیر قانونی تارکین ہفتے بعد بھی رضاکارانہ طور پر واپس جا سکتے ہیں، فیروز جمال شاہ
پشاور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا فیروز جمال شاہ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین ہفتے بعد بھی رضاکارانہ طور پر واپس جا سکتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جائے گا، غیر قانونی مقیم افراد وطن واپس …
Read More »