Tag Archives: اعظم نذیر تارڑ

انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 1997ء قومی اسمبلی میں پیش

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 1997ء قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بل وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا جسے اسپیکر قومی اسمبلی نے غور کے لیے قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا۔ علاوہ ازیں قومی اسمبلی کے …

Read More »

عالمی مسائل کا حل بات چیت، مشاورت کے بغیر ممکن نہیں۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عالمی مسائل کا حل بات چیت اور مشاورت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پارلیمنٹیرنز فار گلوبل ایکشن کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمیشہ …

Read More »

چیف جسٹس کی تعیناتی، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ شروع

اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی بارے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دورباہ شروع ہوگیا، قبل ازیں اجلاس ساڑھے 8 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے احسن اقبال، خواجہ آصف، شائستہ پرویز ملک اور اعظم …

Read More »

بعض تبدیلیوں کے بعد کابینہ سے ترمیمی بل کی منظوری آج لی جائے گی، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ بعض تبدیلیوں کے بعد کابینہ سے ترمیمی بل کی منظوری آج لی جائے گی۔ اعظم نذیر تارڑ نے رات گئے وفاقی وزیر اطلاعات کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی نے جو ڈرافٹ منظور کیا …

Read More »

وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کی آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف سے ملاقات

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف سے ملاقات کی ہے جس میں حال ہی میں دستخط شدہ تعاون کی یادداشت پر مبارک باد کا تبادلہ کیا گیا۔ ملاقات میں ایم او سی کے عملی نفاذ اور باہمی دلچسپی کے شعبوں …

Read More »

مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی فریق ہی نہیں تھی، وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ وفاقی وزیر قانون کا کہنا ہے کہ ایسی صورتحال بن گئی ہے کہ جو پارٹی نہ الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستیں مانگنے گئی نہ پشاور ہائیکورٹ کے سامنے فریق بنی نہ سپریم کورٹ میں فریق بنی تو یہ مخصوص نشستیں انہیں کیسے دی …

Read More »

قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر تک چیف جسٹس ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر تک چیف جسٹس آف پاکستان ہیں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں آل پاکستان لائرزکنونشن کے اختتام پر میڈٰیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اسلام آباد میں آل …

Read More »

اعظم نذیر تارڑ کی اتحادیوں کیساتھ پریس کانفرنس کی تردید

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے گزشتہ رات سے چلنے والی اتحادیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی خبر کی تردید کر دی۔ ایک موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتحادیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرنے کا کوئی فیصلہ ابھی نہیں …

Read More »

ملک کی ڈائریکشن پارلیمنٹ نے طے کرنی ہے، چیف جسٹس نہیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کی ڈائریکشن پارلیمنٹ نے طے کرنی ہے، چیف جسٹس نے چینی کا ریٹ طے نہیں کرنا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اسد قیصر میرے محترم …

Read More »