Tag Archives: اضافہ

گوگل میپس میں خاموشی سے کی جانے والی بڑی تبدیلی

گوگل میپس

(پاک صحافت) کیا آپ کو گوگل میپس پہلے کے مقابلے میں مختلف محسوس ہو رہا ہے؟ اگر ہاں ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہو رہا۔ گوگل نے خاموشی سے میپس میں ہوٹلوں، ساحلوں اور دیگر اہم مقامات کو ہائی لائٹ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی پنز (pins) …

Read More »

اب آپ اپنے پسندیدہ گانے کو انسٹا گرام پروفائل میں ایڈ کرسکتے ہیں

(پاک صحافت) انسٹا گرام نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے صارفین اپنی پروفائل پر موسیقی کا اضافہ کر سکتے ہیں۔ میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں یہ فیچر امریکی گلوکارہ سبرینا کارپینٹر کے اشتراک سے متعارف کرایا گیا۔ اس مقصد کے لیے گلوکارہ نے ایک نئے …

Read More »

مہنگائی، خوف اور فرار؛ صہیونیوں کے لیے جنگ کو پہنچانا

ربی

پاک صحافت غزہ کی پٹی کی جنگ سے صیہونی حکومت کی معیشت کو پہنچنے والے تمام نقصانات کے علاوہ یہ حکومت بے مثال مہنگائی، خوف اور صیہونیوں کی پرواز سے بھی نبرد آزما ہے۔ پاک صحافت کی اتوار کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ بتا رہے ہیں …

Read More »

بجلی کی قیمت بڑھی نہیں بلکہ کم ہوئی ہے۔ اویس لغاری

اویس لغاری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت بڑھی نہیں بلکہ کم ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر زیرگردش خبروں پر چیئرمین ٹاسک فورس اور وفاقی وزیر اویس لغاری کا موقف سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ کل بجلی کی قیمت …

Read More »

سی ایم سیکرٹریٹ KPK کے اخراجات میں دوگنا اضافہ متوقع

پشاور (پاک صحافت) رواں سال سی ایم سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کے اخراجات میں دوگنا اضافہ متوقع ہے۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ سال سی ایم سیکرٹریٹ کے اخراجات 70 کروڑ 85 لاکھ روپے تھے۔ رواں سال سی ایم سیکرٹریٹ کا بجٹ تخمینہ ایک ارب 30 کروڑ 50 لاکھ روپے لگایا گیا …

Read More »

آئی ایم ایف کا بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 10جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ نئے مالی سال میں بجلی اور گیس کے ریٹ بڑھا کر سبسڈی کنٹرول کی جائے اور نئے …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا، نئی قیمت 265 روپے 61 پیسے مقرر کر دی گئی۔ ڈیزل کی قیمت 9 روپے …

Read More »

گوگل میپس میں ایک بڑی تبدیلی کر دی گئی

گوگل میپس

(پاک صحافت) موجودہ عہد میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنیوں سے اپنی لوکیشن کو چھپانا لگ بھگ نا ممکن ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل کی جانب سے لوگوں کے اس تاثر کو ختم کرنے کے لیے گوگل میپس میں ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو اس …

Read More »

بجٹ 2024-25؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فی صد تک اضافہ متوقع

بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فی صد تک اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نئے مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں میں 10 تا 15 فی صد اضافے پر غور کیا …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ میں نئے نام شامل کرنے کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ میں اضافہ کا فیصلہ کرلیا، لاہور سے رکن قوم اسمبلی علی پرویز ملک کو وفاقی کابینہ مین شامل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا علی پرویز ملک کو بطور وزیر مملکت کابینہ، …

Read More »