Tag Archives: اشتہاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی منجمد جائیدادیں بحال کرنے کا حکم

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے نواز شریف اور ان کی جائیدادوں کے 27 شیئر ہولڈرز کی منجمد جائیدادیں بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ خیال رہے کہ لاہور کی احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی بریت کا فیصلہ جاری کر …

Read More »

عدالت نے شہباز گل کی فوری گرفتاری اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی عدالت نے حکم دیا ہے کہ شہباز گِل پاکستان میں جس ایئر پورٹ پر نظر آئیں انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ جج طاہر عباس سِپرا نے چیئرمین نادرا کو شہباز گِل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم بھی …

Read More »

پنجاب پولیس نے اشتہاری مجرمان کی جائیدادیں ضبط کرلیں

پولیس

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں پولیس نے اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لیں۔ آر پی او حیدر اشرف کے مطابق اشتہاری مجرمان کی جائیدادیں ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 88 کے تحت ضبط کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آر پی …

Read More »

ایف آئی اے نے فرح گوگی کو اشتہاری قرار دے دیا

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے بشری بی بی کی دوست فرح گوگی کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی اشتہار میں کہا گیا ہے کہ فرحت شہزادی کو 30 دن میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ فرح گوگی اپنے خلاف جاری …

Read More »

جسٹس کھوسہ نے عمران خان سے کہا کہ میں نواز شریف کو نکالنے میں مدد کرتا ہوں۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں ایکس وائی زیڈ نہیں کہوں گی بلکہ نام لے کر کہہ رہی ہوں کہ جسٹس کھوسہ نے عمران خان سے کہا کہ میں نواز شریف کو نکالنے میں مدد کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

ملک کو انتشار کی طرف لیکر جانے کی بجائے مسائل کا حل نکالیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام  آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کو انتشار کی طرف لیکر جانے کی بجائے مسائل کا حل نکالیں، اشتہاری، بناوٹی باتوں کی بجائے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں انتشار چھوڑ کر …

Read More »

متحدہ قومی موومنٹ کے اشتہاری رہنما لاہور سے گرفتار

میاں محمد عتیق

لاہور (پاک صحافت) ایم کیو ایم کے رہنما سینیٹر میاں محمد عتیق کو پنجاب پولیس نے لاہور سے حراست میں لے لیا ہے جو اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گزشتہ کئی ماہ سے اشتہاری تھا۔ تفصیلات کے مطابق میاں محمد عتیق کو راولپنڈی کے تھانہ گنج منڈی میں جون 2021 …

Read More »