جنید صفدر کیجانب سے گرفتاری کی خبروں کی تردید ستمبر 13, 2022 پاکستان 0 لندن (پاک صحافت) مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر ان کی گرفتاری پر چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے … Read More »