اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن پارلیمنٹ کو چلنے نہیں دینا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن مذاکرات کاروں کو قیادت کی ہدایت ہے کہ قومی اسمبلی میں معمول کے مطابق کام نہیں چلنے …
Read More »پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش، فیک نیوز پر 5 سال کی سزا ہو گی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش کیا۔ …
Read More »اپوزیشن اور حکومت کے درمیان میچ نہیں مذاکرات چل رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (پا ک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان میچ نہیں مذاکرات چل رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ کرکٹ ہمارے لوگوں کا پسندیدہ کھیل ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے …
Read More »خواتین کی پارلیمانی کاکس کو ہر ممکن تعاون فراہم کرینگے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
لاہور (پاک صحافت) اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ خواتین کی پارلیمانی کاکس کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے، خواتین کی ترقی اور مساوی مواقع کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پنجاب اسمبلی میں خواتین کی پارلیمانی کاکس کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی …
Read More »سیاست اور جرائم میں فرق کرنا چاہیے، ملک محمد احمد خان
لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ سیاست اور جرائم میں فرق کرنا چاہیے۔ اِسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا کہ ہمیں سیاست کا دائرہ تبدیل کرنا ہے، کچھ حدود متعین کرنی ہیں، سیاست اور جرائم میں فرق کیا جانا …
Read More »حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے مثبت فیڈ بیک آ رہے ہیں، ایاز صادق
اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے مثبت فیڈ بیک آ رہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ جتنے زیادہ لوگ کھانے پر بیٹھیں …
Read More »فوج کے 29 ادارے جلانے کے جرم کو مذاکرات کی آڑ میں چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے، ملک محمد احمد
(پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی جھونپڑی یا گھر جلانے کے جرم میں 25 سال ضمانت نہیں ہوتی، انہوں نے فوج کے 29 ادارے جلائے پھر اتنے بڑے جرم کو مذاکرات کی آڑ میں چھپانے کی کوشش …
Read More »قائداعظم کے رہنما اصولوں کو اپنا کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے، ایاز صادق
اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بابائے قوم قائداعظم کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایاز صادق نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم کا اتحاد، ایمان اور تنظیم کا پیغام ہمارے لیے مشعل راہ ہے، قائداعظم کے رہنما اصولوں کو اپنا کر ملک کو …
Read More »بانئ پی ٹی آئی تک رسائی دینا میرا کام نہیں ہے، ایاز صادق
اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی تک رسائی دینا میرا کام نہیں ہے، مذاکرات کی کامیابی حکومتی اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں پر منحصر ہے۔ حکومت و اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں …
Read More »وزیراعظم، مولانا فضل الرحمان ملاقات: مدارس رجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیشرفت
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں مدارس رجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیرا عظم نے معاملات کو جلد حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وزارت قانون …
Read More »