ایسا اسپیس سوٹ تیار جو پیشاب کو پینے کے صاف پانی میں تبدیل کر دیتا ہے جولائی 12, 2024 ٹیکنالوجی 0 (پاک صحافت) سائنسدانوں نے ایک ایسا اسپیس سوٹ ڈیزائن کیا ہے جو خلا بازوں کے پیشاب کو 5 منٹ کے اندر پینے کے صاف پانی میں تبدیل کرسکتا ہے۔ کارنیل یونیورسٹی کے ماہرین نے اس خلائی لباس کو اس توقع کے ساتھ ڈیزائن کیا کہ ناسا کی جانب سے انہیں … Read More »