مظفر آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ریویو میں شرح سود مزید کم ہونے کی توقع ہے، معاشی چیلنجز کم ہورہے ہیں، معیشت میں بہتری آرہی ہے، ایکسپورٹس اور ترسیلات زر میں اضافہ اور قرضہ کم ہو رہا ہے۔ آزاد کشمیر میں تقریب …
Read More »پاکستان نے 3 بار اڑان بھرنے کی کوشش کی، جو کریش ہوئی، احسن اقبال
کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نے 3 بار اڑان بھرنے کی کوشش کی، جو کریش ہوئی۔ کراچی میں اسٹیٹ بینک افسران اور مختلف بینکوں کے صدور کی میڈیا کانفرنس میں وفاقی وزیر احسن اقبال اور گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد شریک …
Read More »وزیر خزانہ نے کیپٹو پاور پلانٹس کی گیس کاٹنے کے فیصلےکی ذمہ داری پی ٹی آئی پر ڈال دی
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کیپٹو پاور پلانٹس کی گیس کاٹنے کے فیصلے کی ذمہ داری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پر ڈال دی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی …
Read More »اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی
کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کی کمی کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے سود کی شرح 13 فیصد کردی ہے۔ مہنگائی سال در سال توقعات کے مطابق نومبر میں 4.9 فیصد ہوگئی، صارفین اور کاروباری اداروں کی مہنگائی کی …
Read More »شرح سود میں 2.5 فیصد کی کمی خوش آئند ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا کہنا ہے کہ کل اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پالیسی میں 2.5 فیصد کمی کی ہے اس سے ہمارا پالیسی ریٹ 15 فیصد پہ آگیا ہے جو کہ بڑی خوش آئند بات ہے اور انشاءاللہ معیشت مزید مستحکم ہوگی۔
Read More »وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی …
Read More »پاکستان، روس ریلوے نیٹ ورک کا اسٹریٹجک روڈ میپ کا خاکہ تیار
پشاور (پاک صحافت) پاکستان نے روس کے ساتھ منسلک ہونے اور دونوں ممالک کو ریلوے نیٹ ورک کے ذریعے جوڑنے اور امریکی پابندیوں کے خطرے سے بچنے کے لیے تجارتی راستوں کو محفوظ بنانے کے لیے ایک اسٹریٹجک روڈ میپ کا خاکہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے …
Read More »قومی زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 ملین امریکی ڈالر کا اضافہ
کراچی (پاک صحافت) قومی زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 ملین امریکی ڈالر کا اضافہ ہوگیا، ملک میں مجموعی ذخائر 14 ارب 58 کروڑ 54 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 17 مئی 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ذخائر میں 22 ملین امریکی ڈالر کا اضافہ ہوا …
Read More »بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
اسلام آباد (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ بیرونِ ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز وطن بھیجے ہیں۔ یہ بات اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتائی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ گئے …
Read More »اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
اسلام آباد (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کے تحت پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ …
Read More »