Tag Archives: اسٹریٹ کرائمز

پشاور میں اسٹریٹ کرائمز خطرناک حد تک بڑھ گئے

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں اسٹریٹ کرائمز خطرناک حد تک بڑھ گئے۔ پھولوں کے شہر پشاور میں روزانہ کی بنیاد پر متعدد افراد کو گن پوائنٹ پر لوٹا جانے لگا ہے۔ گنجان آباد شہر میں گاڑیوں کی چوری، موبائل فون اسنیچنگ، ڈکیتی اور راہزنی کی …

Read More »

حکومت سندھ کا غیرقانونی افغان باشندوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

افغان باشندے

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز کا کہنا ہے کہ غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز اور گولی مارنے کے واقعات میں قابو …

Read More »

نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 3 رکنی وفد کی ملاقات

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 3 رکنی وفد نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے آئی جی پولیس کو اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تمام ہاٹ اسپاٹ، پیک آورز اور حساس مقامات پر پولیس تعینات کی جائے۔ شہر میں پیٹرولنگ …

Read More »

کراچی کے امن کو بحال کرنے کی بھرپور کوشش کررہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ہم کراچی کے امن و امان کو بحال کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے سابق ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں کئی دہائیوں تک دہشتگردی ہوتی رہی …

Read More »

سندھ بھر میں غیر قانونی طور پر آنے والے غیر ملکیوں کو واپس کرنے کا فیصلہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے  صوبے بھر میں غیر قانونی طور پر آنے والے غیر ملکیوں کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ  سید  مراد علی شاہ نے نے ڈی جی رینجرز کو پیٹرولنگ اور شہر کے داخلی اور خارجی …

Read More »

اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے پولیس اقدامات کررہی ہے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے پولیس اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پورے عالم اسلام کو عید میلادالنبی ﷺ کی مبارکباد دی …

Read More »