Tag Archives: اسمبلی

آزاد کشمیر اسمبلی میں پاکستان پر امریکی پابندیوں کیخلاف قرار داد منظور

آزادکشمیر اسمبلی

مظفرآباد (پاک صحافت) آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے پاکستان پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی پیش کردہ قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا، قرار داد …

Read More »

وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا اپوزیشن کا خیر مقدم

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان اب اسمبلی میں آ کر اپنے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں جس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنقید ہونی …

Read More »

بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر فوری طور پر پابندی لگانے کی قرارداد پیش

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر فوری طور پر پابندی لگانے سے متعلق مشترکہ قرارداد صوبائی وزیر سلیم احمد کھوسہ نے پیش کردی۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ وفاقی حکومت پی ٹی آئی پر فوری طور پر پابندی لگانے کو یقینی بنائے، …

Read More »

سندھ اسمبلی، آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد منظور

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی نے آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد منظور کر لی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران سندھ میں آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد ایوان میں پیش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد وزیر پارلیمانی امور ضیاء لنجار نے پیش کی۔ پیپلز پارٹی …

Read More »

وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ اسمبلی میں کوئی ایجنسی کے لوگ نہیں ہوتے، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ الزام ہے اسمبلی میں ایجنسیز کے لوگ گھوم رہے ہیں، جبکہ میں وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ اسمبلی میں کوئی ایجنسی کے لوگ نہیں ہوتے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز …

Read More »

آئینی ترمیم معاملہ، بلاول بھٹو سے اسحاق ڈار کی اہم ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) آئینی ترمیم کے معاملے پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی ہے۔ وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ اور اسحاق ڈار اسپیکر چیمبر میں مشاورت کے بعد بلاول بھٹو زرداری کے پاس ملاقات کے لیے پہنچے۔ چیمبر …

Read More »

پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے پی ٹی آئی کو اپنا ضدی …

Read More »

وزیراعلی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اعتماد کا ووٹ لیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اعتماد کا ووٹ لیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے ہزارہ یونیورسٹی تقریب موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی کابینہ میں روز وزرا تبدیل کرتے ہیں …

Read More »

بلوچستان اسمبلی میں 26 اگست کو ہونیوالی دہشت گردی کیخلاف قرارداد منظور

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 26 اگست کو ہونے والی دہشت گردی کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ کی سربراہی میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے پوائنٹ آف آرڈر پیش کیا جس …

Read More »

جنہوں نے بسوں سے اتار کر لوگوں کو مارا انہیں کیفرکردار تک پہنچاوں یا مذاکرات کروں؟ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ جنہوں نے بسوں سے اتار کر لوگوں کو مارا انہیں کیفرکردار تک پہنچاوں یا مذاکرات کروں؟۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ناراض بلوچ کی ایک ٹرمینالوجی ہے، ہماری اسمبلی نے سابق وزیراعلی قدوس بزنجو کے دور …

Read More »