Tag Archives: اسلام آباد

پی ٹی آئی والے جس نشست سے استعفی دیں گے وہاں ضمنی انتخاب ہوگا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی اراکین کو استعفے دینے کا شوق ہے تو اسے پورا کرلیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں لیکن پی ٹی آئی والے جس نشست سے استعفی دیں گے وہاں ضمنی انتخاب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن …

Read More »

شہباز شریف پاکستان کو خوشحالی کیجانب گامزن کریں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شریف خاندان نے چالیس سال کا ریکارڈ ملکی اداروں کے سامنے پیش کردیا ہے جبکہ عمران خان اب احتساب سے بھاگ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم سیاسی انتقام …

Read More »

کنٹرولڈ میڈیا کے ذریعے بدزبانی کی جارہی ہے:جسٹس فائز عیسیٰ

کنٹرولڈ میڈیا کے ذریعے بدزبانی کی جارہی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ ان پر بہتان لگایا جارہا ہے اور انھیں نشانہ بنانے والا پروپیگنڈا “کنٹرولڈ” میڈیا کے ذریعے نشر کیا جارہا ہے۔ جج نے یہ ریمارکس سپریم کورٹ میں اپنے ذریعہ نظرثانی درخواست کی عدالتی کارروائی کا براہ راست ٹیلی کاسٹ حاصل …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی تحقیقات ہونگی : اسد قیصر

مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی تحقیقات ہونگی : اسد قیصر

اسلام آباد (پاک صحافت) ایک ویڈیو کلپ کے اسکرین شاٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال پر جوتا اڑتا ہوا دکھایا گیا ہے،اس پر  قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نےکہاکہ معاملے کی تحقیقات ہوگی اور اس طرح کے واقعات افسوسناک اور قابل مذمت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

کورونا وائرس:پاکستان میں ایک ہفتے سے کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ

کورونا وائرس:پاکستان میں ایک ہفتے سے کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ

اسلام آباد(پاک صحافت)ملک بھر میں ایک ہفتے سے کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ، فروری کے اختتام سے کورونا وائرس سے متعلق متعدد پابندیاں نرم کیے جانے کے بعد ایک ہفتے کے دوران وائرس کے کیسز میں خاصہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں …

Read More »

خواتین کا عالمی دن: وزیر خارجہ کیجانب سے  حقوقِ خواتین  کے تحفظ کی یقین دہانی

خواتین کا عالمی دن: وزیر خارجہ کیجانب سے  حقوقِ خواتین  کے تحفظ کی یقین دہانی

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ زندگی کے ہر شعبے اور ہر سطح پر خواتین کے حقوق کی وسیع البنیاد شمولیت کو یقینی بنانا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات …

Read More »

اعتماد کے ووٹ کی کوئی اخلاقی ،آئینی اور قانونی حیثیت نہیں: مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو اعتماد کا ووٹ لیا ہے اس کی کوئی اخلاقی ،آئینی اور قانونی حیثیت نہیں ہے، انہوں نے اداروں کو استعمال کر کے زبردستی سے اعتماد کا ووٹ لیا ہے۔ …

Read More »

اسد قیصر  نے پارلیمنٹ کے باہر ناخوشگوار واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا

اسد قیصر  

اسلام آباد(پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گذشتہ روز پارلیمنٹ کے باہر پیش آنے والے ناخوشگوار واقعےکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے  افسوس کا اظہار کیا ہے اور اس  واقعہ کی مکمل انکوائری کا حکم بھی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے …

Read More »

وزیر اعظم کے اعتماد کے ووٹ کے بعد پی ڈی ایم نے ماتم کیا:شبلی فراز

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ وزیر اعظم کے اعتماد کے ووٹ کے بعد پی ڈی ایم نے ماتم کیا، حزب اختلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) اتحاد کو “تاریکی اور جھوٹ کی طاقت” قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی قوتوں کا پہلا کام اخلاقیات کو …

Read More »

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں گیلانی کی کامیابی کے خلاف درخواست دائر کر دی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حالیہ سینیٹ الیکشن میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی  ہے، ساتھ ہی پی ٹی آئی رہنماؤں نے پنجاب اسمبلی سے علی حیدر گیلانی کی نااہلی کی …

Read More »