Tag Archives: اسلام آباد

قانون کا اطلاق سب پر برابر ہونا چاہئے: جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال نے نیب پر عدم اطیمنان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نیب سے مطمئن نہیں ہیں قانون کا اطلاق سب پر برابر ہونا چاہئے۔نیب پر ہر طرف سے دباؤ ہوتا ہے ، نیب بڑے  افراد پر ہاتھ …

Read More »

بلوچستان میں کان کنوں کے قتل کا معاملہ انتہائی تکلیف دہ اور افسوسناک ہے: شیریں رحمان

بلوچستان میں کان کنوں کے قتل کا معاملہ انتہائی تکلیف دہ اور افسوسناک ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ آف پاکستان میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن رہنما شیریں رحمان نے کہا کہ بلوچستان میں ہزارہ کاکنوں کو تعصب کا نشانہ بنایا گیا ہے۔حکومت کو حفاظتی اقدامات اٹھانا  چاہئے تاہم سوال یہ ہے کہ حکومت کون سے اقدامات اٹھا رہی ہے؟ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

کشمیری حریت پسندوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں: شبلی فراز

ہزارہ برادری سے اظہارتعزیت کے لئے وزیراعظم کے شیڈول سے جلد آگاہ کر دیا جائےگا

اسلام آباد (پاک صحافت) کشمیریوں کے یوم استصواب رائے کے موقع پر اہم پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ عالمی برادری موبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموشی توڑے۔ حق خودارادیت کی نفی آزادی، قدروں اور اُصولوں کا انکار ہے، کشمیری حریت پسندوں کو سلام عقیدت …

Read More »

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیر اعظم

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کی حمایت جاری رکھیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے موقع پرکہا کہ پاکستان کشمیریوں کی جدجہد آزادی میں کے ساتھ ہے اور اپنی حمایت جاری رکھے گا۔عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئیر پر دیے …

Read More »

سلامتی کونسل کشمیریوں سے کئے گئے وعدے پورے کرے: وزیرخارجہ

او آئی سی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب، مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کشمیریوں سے کئے وعدوں کو پورا کرنے کی کوشش کرے۔ ان کا استصواب رائے کا حق دلانے کے وعدے کی تکمیل کو یقینی بنائے، پاکستان کشمیریوں کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

وفاقی حکومت نواز شریف کے معاملہ میں صحیح فیصلہ لے: احسن اقبال

دھاندلی کی پیداوار حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے

اسلام آباد(پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے راہنما احسن اقبال نےوفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے  کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے نواز شریف لندن سے واپس نہ آئیں۔حکومت نہیں چاہتی کہ وہ اپنے ملک واپس آئیں۔حکومت نے خود انہیں جانے کی اجازت دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

نئے سال میں کارکردگی مزید بہتر ہوگی: وزیراعظم

نئے سال میں کارکردگی مزید بہتر ہوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کی سربراہی میں حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے سیاسی دباَو کے بغیر آزادانہ کام کریں تو قوم کا فائدہ ہوتا ہے۔ عمران خان …

Read More »

پی ڈی ایم بری طرح ناکام ہو گئی ہے:فواد چوہدری

پی ڈی ایم بری طرح ناکام ہو گئی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدر ی نے کہاہے کہ پی ڈی ایم اپنی پالیسیوں میں ناکام ہو گئی ہے۔ پی ڈی ایم نیا چورن بازار میں لائے۔ مولانا فضل الرحمان جیسے پرانے گھاکوں نے غیرذمہ دارانہ گفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی …

Read More »

انصاف کی بنیاد پر  مسئلہ کشمیرکا حل چاہتے ہیں:معید یوسف

انصاف کی بنیاد پر  مسئلہ کشمیرکا حل چاہتے ہیں

اسلام آباد(پاک صحافت) مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک اہم مسئلہ ہے جسے ہرگز نظر نہیں کیا جا سکتا ہم انصاف کی بنیاد پر مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں مجھے بھارت کے ساتھ تعلقات میں  بہتری کی امید نظر نہیں آرہی …

Read More »

موجودہ صورتحال میں تعلیمی اداروں کا وقت پر کھلنا ممکن نہیں: شفقت محمود

موجودہ صورتحال میں تعلیمی اداروں کا وقت پر کھلنا ممکن نہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو مقررہ وقت پر کھولنا فی الحال ناممکن ہے حتمی فیصلہ آئندہ کیا جائے گا۔ گرمیوں کی چھٹیوں کا دورانیہ کم کیا جائے گا اور امتحان کے بغیر کسی …

Read More »