Tag Archives: اسلام آباد

اقوام متحدہ کو کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لینا چاہیے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کو کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم موحولیاتی بحران سے گزر رہے ہیں …

Read More »

ایک نااہل اور ذہنی مریض کو مسلط کرنا ملک کیساتھ بہت بڑا ظلم تھا۔ اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ ایک نااہل اور ذہنی مریض کو مسلط کرنا ملک کے ساتھ بہت بڑا ظلم تھا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے اپنے بیان میں کہا کہ پتا لگایا جائے کہ اور کون کون سے اہم قومی …

Read More »

عمران خان کو پتہ ہے کہ اس کا کھیل ایکسپوز ہوگیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو پتہ ہے کہ اُس کا کھیل ایکسپوز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اگر شرم …

Read More »

وزیر خزانہ سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے ایک اہم ملاقات کی ہے، جس میں معاشی مسائل پر گفتگو کی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی ملاقات میں …

Read More »

عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہونی چاہیے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک کے خلاف سازش کی ہے، اس کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان اور جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا ہے۔ پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے جرم …

Read More »

وزیراعظم کی چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے چین کے قومی دن پرچینی قیادت اورعوام کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے کم …

Read More »

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی وجہ بتادی

اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ان کی عدالت میں پیشی کو یقینی بنانے کیلئے جاری ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے وضاحتی بیان میں اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری …

Read More »

یقین ہے کہ پارلیمنٹ عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ کرے گی۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ پارلیمنٹ عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صرف مسلم لیگ ن …

Read More »

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا پھر بھی ڈالر اوپر نہیں گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »