Tag Archives: اسلام آباد

فارن فنڈنگ کیس میں ملوث ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس میں ملوث کئی ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں ملوث متعدد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا …

Read More »

عالمی برادری کو پاکستان کیساتھ کئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ پاکستان کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ مون سون …

Read More »

حکومت کو مہنگائی سمیت سیلاب کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کو مہنگائی سمیت سیلاب کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سخت شرائط پر نظرثانی کرے۔ پاکستان سیلاب کی وجہ سے مشکل حالات سے گزر …

Read More »

چین ہمارا پائیدار دوست اور سعودی عرب ہمارا برادر ملک ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین ہمارا پائیدار دوست اور سعودی عرب ہمارا برادر ملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند دن پہلے سعودی عرب سے ایس ڈی ایف کا …

Read More »

عمران خان دن میں دھمکیاں اور رات کو ترلے کرتے تھے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان دن میں دھمکیاں دیتے اور رات کو ترلے کیا کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین میں کہاں لکھا …

Read More »

فارن فنڈڈ فتنے کیساتھ وہی سلوک ہورہا جس کا وہ مستحق ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنے کے ساتھ وہی سلوک ہورہا ہے جس کا وہ مستحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈد فتنے نے مان لیا کہ انہوں …

Read More »

ارشد شریف کے قاتلوں کو کٹہرے میں ضرور لائیں گے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مقتول صحافی ارشد شریف کے قاتلوں کو کٹہرے میں ضرور لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس کے بارے میں بہت کچھ …

Read More »

سی پیک پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے ترقی …

Read More »

ترجمان پاک فوج اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس بے مثال اور تاریخی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی اور آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس بے مثال اور تاریخی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے خارجہ امور بلاول بھٹو زرداری نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ندیم انجم اور ڈائریکٹر …

Read More »

ارشدشریف کی موت کی سازش کا سرغنہ عمران خان لگتا ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی موت کی سازش کا سرغنہ عمران خان لگتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی نے ریڈ زون آنے …

Read More »