Tag Archives: اسلام آباد

سیکیورٹی کی ناکامی پر وزیر اعلی پنجاب کو استعفی دینا چاہیے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی سیکیورٹی کی ناکامی پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو استعفی دینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کی پر زور …

Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

سعودی عرب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور سعودی عرب نے دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کا عزم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے سیاسی اور سلامتی کے ستون کے مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کی مشترکہ …

Read More »

عمران خان پر حملے کی تحقیقات آزادانہ طور پر ہونی چاہئے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملے کی تحقیقات ہر طرح سے آزادانہ طور پر ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان پر کیے …

Read More »

نواز شریف اور آصف زرداری کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

نوازشریف آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری نے عمران خان پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عمران خان کے لانگ مارچ پر …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک باین جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

جوتے پالش کرنے والی پالش کی کالک عمران نیازی کے منہ پہ صاف نظر آرہی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جوتے پالش کرنے والی پالش کی کالک عمران نیازی کے منہ پہ صاف نظر آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فارن فنڈد فتنے! اب تو شہباز …

Read More »

بندگلی میں پھنسنے کے بعد عمران خان اداروں سے مداخلت کا مطالبہ کررہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بند گلی میں پھنسنے کے بعد عمران خان اب اداروں سے مداخلت کا مطالبہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

لانگ مارچ ہو یا شارٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ ہو یا شارٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

اصل طاقت کا فیصلہ اسلام آباد میں ہوگا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اصل طاقت کا فیصلہ اسلام آباد میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جی ٹی روڈ پر عمران خان …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف چین کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف چین کا اہم دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دور وزہ دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق دورہ میں وزیراعظم پاکستان نے چینی صدر اور …

Read More »