Tag Archives: اسلام آباد

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، پیشہ وارانہ امور پر بات چیت

جنرل عاصم منیر شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ …

Read More »

ہمارا ہر فیصلہ جمہوریت کی بقا کیلئے ہوتا ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم جمہوریت کو مقدم سمجھتے ہیں اور ہمارا ہر فیصلہ جمہوریت کی بقا کیلئے ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے 55ویں یوم تاسیس کے موقع پر سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے …

Read More »

وزیراعظم کی کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے …

Read More »

عمران خان ایک باونسر پر میدان چھوڑ کر بھاگ گئے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کیسے کھلاڑی تھے جو ایک باؤنسر پر میدان چھوڑ کر بھاگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خان صاحب تھوڑا تحمل …

Read More »

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتہ کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا، دوران بریفنگ بتایا گیا کہ پنجاب بلدیاتی اداروں کی معیاد یکم جنوری 2022 کو ختم …

Read More »

وزیراعظم کی اعظم نذیر تارڑ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر قانون و سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا وزارت سے استعفی قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزرا کے وفد نے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم شہباز …

Read More »

عمران خان کی ہٹ دھرمی ختم ہوتی تو ہم بہت پہلے انگیج کرلیتے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ہٹ دھرمی ختم ہوتی تو ہم بہت پہلے انگیج کرلیتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

17 سال بعد انگلینڈ کی میزبانی کرنا پاکستانی قوم کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 17 سال بعد انگلینڈ کی میزبانی کرنا پاکستانی قوم کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرکٹ اور فلمیں قوموں کو جوڑ کر رکھتی ہیں، پاکستان میں کوئی ایسا فرد …

Read More »

وزیراعظم سے آصف زرداری کی دوسری اہم ملاقات

شہبازشریف آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی 8 دن میں آج دوسری ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال …

Read More »

وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 15 ارب کے اجراء کی منظوری دے دی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 15 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ای سی سی نے …

Read More »