اسلام آباد (پاک صحافت) فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے احسن فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کے لئے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، گاڑیوں، فیکٹریوں، بھٹوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج اور کوڑا اور فصلیں جلانے پر …
Read More »اسلام آباد، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
اسلام آباد (پاک صحافت) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے جرائم کے سدباب اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دیے۔ سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت رات گئے اجلاس ہوا جس میں تمام سینئر کمانڈ نے شرکت کی۔ اجلاس …
Read More »لوگ ٹیکس اس لیے نہیں دیتے کہ آپ ان کی کمائی سے اسلام آباد پر چڑھائی کریں، گورنر کے پی
پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ ٹیکس اس لیے نہیں دیتے کہ آپ ان کی کمائی سے اسلام آباد پر چڑھائی کریں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …
Read More »حکومت پاکستان غزہ اور لبنان میں انسانی امداد بھیجنے کے عمل کو تیز کر رہی ہے
پاک صحافت غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام کے لیے اس ملک کی انسانی امداد کو بڑھانے کے لیے پاکستانی حکام کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا اور انھوں نے اس عمل کو تیز کرنے پر زور دیا جس میں انسانی امداد پہنچانے کے لیے زمینی راستوں کا استعمال …
Read More »آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 2 صفحات کا فیصلہ تحریر کیا ہے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزاروں کی جانب …
Read More »انتظار پنجوتھا آئی ایس آئی کی تحویل میں نہیں، رپورٹ عدالت میں پیش
اسلام آباد (پاک صحافت) بانیٔ پی ٹی آئی کے لاپتہ فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کی بازیابی کے کیس میں رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق انتظار پنجوتھا آئی ایس آئی کی تحویل میں نہیں ہیں۔ …
Read More »آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کیلئے مشاورت تیز، بلاول کی فضل الرحمان سے ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) 26 ویں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے مشاورت کا عمل تیز ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے جب کہ اس سے پہلے پی ٹی آئی کا وفد بھی …
Read More »وزیراعظم کی صدر سے ملاقات، آئینی ترامیم پر گفتگو
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ممکنہ آئینی ترامیم اور ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر گفتگو کی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ارکان سینیٹ سے بھی ملاقات کی۔ چیئرمین …
Read More »اسلام آباد نے عالمی برادری سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ذمہ داری کا مطالبہ کیا
پاک صحافت شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت کے آخری اجلاس میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان نے عالمی برادری سے فوری طور پر ذمہ داری کا مطالبہ کیا۔ پاک صحافت کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، …
Read More »نواز شریف: پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کا موقع ہے
پاک صحافت اسی وقت جب پاکستان میں شنگھائی تنظیم کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا اور ہندوستانی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا منصوبہ تھا، پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اس تقریب نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ منگل …
Read More »
paksahafat پاک صحافت