Tag Archives: اسرائیل

اسرائیل سے دوستی، قرآن، اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ کھلی خیانت

اسرائیل سے دوستی، قرآن، اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ کھلی خیانت

آج عالم اسلام میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں عروج پر ہیں امریکی انتظامیہ نے کھلے عام اسرائیل کو تسلیم کروانے کی ذمہ داری سنبھال رکھی ہے وہ ایسا اخلاقی بنیادوں پر ہی نہیں، بلکہ دھونس دھاندلی کے ذریعے ایک مذہبی فریضہ سمجھ کر سرانجام دے رہی ہے متحدہ …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد متحدہ عرب امارات پر شدید سائبر حملے، مالی شعبے کو نشانہ بنایا گیا

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد متحدہ عرب امارات پر شدید سائبر حملے، مالی شعبے کو نشانہ بنایا گیا

متحدہ عرب امارات کے سائبر سیکیورٹی کے سربراہ نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم ہونے کے بعد شدید سائبر حملوں کی زد میں ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سائبر سیکیورٹی کے سربراہ محمد حمد الکویتی نے دبئی میں ایک کانفرنس کے …

Read More »

اسرائیلی انتہا پسند یہودیوں نے اماراتی تاجر کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے عرب امارات کو واضح پیغام دے دیا

اسرائیلی انتہا پسند یہودیوں نے اماراتی تاجر کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے عرب امارات کو واضح پیغام دے دیا

حال ہی میں ‌متحدہ عرب امارات کے ایک حکومت نواز تاجر کی جانب سے اسرائیل کے ‘بیتار یروشلم’ کلب کے حصص خرید کرنے کی خبروں کے بعد یہ خبر سامنے آئی ہے کہ القدس میں ‘بیتار یروشلم’ کی ٹیم کی کوچنگ کلاس کے دوران 100 انتہا پسند یہودیوں نے اسٹڈیم …

Read More »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے سلسلے میں پاکستان کا اہم اعلان، کسی قسم کے دباؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے سلسلے میں پاکستان کا اہم اعلان، کسی قسم کے دباؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا

پاکستان نے اسرائیل کی غاصب حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرنے کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کرے گا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی القدس العربی کے مطابق امارات کے ساتھ امریکہ بھی ان …

Read More »

اسرائیلیوں کو بحرین میں آنے پر کوئی خطرہ نہیں، بحرین میں اسرائیلی سیاحوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی: بحرینی وزیر

اسرائیلیوں کو بحرین میں آنے پر کوئی خطرہ نہیں، بحرین میں اسرائیلی سیاحوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی: بحرینی وزیر

بحرین کے وزیر صنعت وتجارت وسیاحت زاید بن راشد الزیانی نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کو بحرین میں آنے پر کوئی خطرہ نہیں، بحرین میں اسرائیلی سیاحوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی اور انہیں مکمل تحفظ …

Read More »

لبنان نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایک بار پھر اقوام متحدہ میں شکایت درج کرادی

لبنان نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایک بار پھر اقوام متحدہ میں شکایت درج کرادی

لبنان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں‌ اسرائیل کے خلاف شکایت کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے ہاتھوں لبنان کی فضائی حدود کی مسلسل پامالیوں پر احتجاج کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز لبنان میں اقوام متحدہ میں ایک بار پھرتحریری طورپر شکایت کی کہ اسرائیل روز …

Read More »

شیعہ-سُنّی اتحاد اسرائیل کی نابودی کے لیئے وقت کی اہم ضرورت

شیعہ-سُنّی اتحاد اسرائیل کی نابودی کے لیئے وقت کی اہم ضرورت

مشرق وسطی میں صیہونیوں کے بڑھتے قدم روکنے کے لئے شیعہ اور سنی کی لکیر مٹ چکی ہے، فلسطین کے زخموں پر مرہم رکھنے اور ناجائز ریاست کے راستے میں ڈٹ جانے والوں نے نئے منظرنامے پر حکمت عملی کی تیاری شروع کردی ہے۔ انبیاء کی سرزمین پر نئے لشکر …

Read More »

شام کے نائب وزیرخارجہ بشار الجعفری نے امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اہم مطالبہ کردیا

شام کے نائب وزیرخارجہ بشار الجعفری نے امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اہم مطالبہ کردیا

شام کے نائب وزیرخارجہ بشار الجعفری نے مقبوضہ جولان کے بارے میں امریکی حکومت کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے۔ بشارالجعفری نے کہا کہ شام، اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہے …

Read More »

پاک فوج نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

پاک فوج نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

پاکستانی فوج نے اسرائیل کے بارے میں اہم بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی فوج غاصب و خونخوار صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کے …

Read More »

آئے دن بدعنوانی کی ذلت بھری دلدل میں پھنستے ہوئے اسرائلی وزیر اعظم

آئے دن بدعنوانی کی ذلت بھری دلدل میں پھنستے ہوئے اسرائلی وزیر اعظم

قابض صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا چہرہ مزید تاریک اور بھیانک ہوتا جارہا ہے کیونکہ جرمن سب میرین ڈیل کی کیس میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں جس میں ان پر الزام ہے کہ وہ اسے خریدنے کے عمل میں رشوت وصولی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ …

Read More »