Tag Archives: اسرائیل

صہیونی ریاست مسجد اقصیٰ کے خلاف غلیظ اور گھناونی سازشیں کررہی ہے: خطیب مسجد اقصیٰ

صہیونی ریاست مسجد اقصیٰ کے خلاف غلیظ اور گھناونی سازشیں کررہی ہے: خطیب مسجد اقصیٰ

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ ڈاکٹر اسماعیل نواہضہ نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو صہیونی ریاست کی غلیظ اور گھناونی سازشوں کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قبلہ اول کے خلاف اسرائیل کی نئی اور تازہ سازشوں میں‌ مسجد اقصیٰ …

Read More »

اسرائیل فوری طور پر فلسطینیوں ‌کو کورونا ویکسین فراہم کرے: اقوام متحدہ

اسرائیل فوری طور پر فلسطینیوں ‌کو کورونا ویکسین فراہم کرے: اقوام متحدہ

رام اللہ (پاک صحافت) اقوام متحدہ نے اسرائیل کی طرف سے کورونا ویکسین کے معاملے میں فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتنے کی مذمت کی ہے، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مندوب  برائے فلسطین مائیکل لنک نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں ‌کو فوری اور مساوی بنیاد …

Read More »

مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی سازشیں، بین الاقوامی علما اتحاد نے شدید مذمت کردی

مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی سازشیں، بین الاقوامی علما اتحاد نے شدید مذمت کردی

مقبوضہ بیت المقدس(پاک صحافت) بین الاقوامی علما اتحاد نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے مسجد اقصیٰ میں اشتعال انگیزی پھیلانے اور مسجد میں کھدائیوں کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز ترکی میں …

Read More »

بھارت اور اسرائیل پاکستان میں فنڈنگ کر رہے ہیں: صحافی رانا عظیم

بھارت اور اسرائیل پاکستان میں فنڈنگ کر رہے ہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) صحافی رانا عظیم  نے کہاہے کہ بھارت اور اسرائیل پاکستان مخالف سازشیں  کر رہے ہیں۔پاکستان میں انہوں نے مختلف قسم کے جال بچھا رکھے ہیں اور فنڈنگ کا سلسلہ جار ی ہے جو پاکستان قومی سلامتی کے لئے بہت نقصان دہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی …

Read More »

متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی امارات ایئر کے پائلٹ کا جرأت مندانہ اقدام، ہوائی جہاز کو اسرائیل لے جانے سے انکار کردیا

متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی امارات ایئر کے پائلٹ کا جرأت مندانہ اقدام، ہوائی جہاز کو اسرائیل لے جانے سے انکار کردیا

دبئی (پاک صحافت) گذشتہ روز متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی امارات ایئرمیں کام کرنے والے ایک پائلٹ نے ہوائی جہاز اسرائیل لے جانے سے انکار کیا تو اس پر اماراتی حکومت اور کمپنی نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پائلٹ کو ملازمت سے معطل کردیا ہے، اس کے …

Read More »

اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت جاری، یہودی آبادکاری کے لیے مزید 800 نئے مکانات بنانے کی منظوری دے دی

اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت جاری، یہودی آبادکاری کے لیے مزید 800 نئے مکانات بنانے کی منظوری دے دی

تل ابیب (پاک صحافت)  اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت جاری رکھتے ہوئےمقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کے لیے مزید 800 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یہودی آباد کاری کا فیصلہ ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب رواں ماہ …

Read More »

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ تشدد، قیدیوں نے جیل کا کھانا واپس کردیا

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ تشدد، قیدیوں نے جیل کا کھانا واپس کردیا

تل ابیب (پاک صحافت)  اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر آئے دن وحشیانہ تشدد کیا جاتا ہے اور اب اسرائیل کی عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں نے صہیونی فوج کے بے رحمانہ سلوک، اسیران پر تشدد اور ان کے حقوق کی کھلے عام پامالیوں کے خلاف بطور احتجاج جیل انتظامیہ کی …

Read More »

امریکی دباؤ اور پیسوں کی لالچ میں آکر سوڈان نے معاہدۂ ابراہیم پر باضابطہ طور پر دستخط کردیئے

امریکی دباؤ اور پیسوں کی لالچ میں آکر سوڈان نے معاہدۂ ابراہیم پر باضابطہ طور پر دستخط کردیئے

خرطوم (پاک صحافت) امریکی دباؤ اور پیسوں کی لالچ میں آکر سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے پر اتفاق کرتے ہوئے معاہدۂ ابراہیم پر باضابطہ طور پر دستخط کر دیے ہیں، دستخطوں کی یہ تقریب بدھ کو خرطوم میں امریکی سفارت خانے میں ہوئی۔ امریکہ کے وزیرِ خزانہ اسٹیون …

Read More »

انسانی حقوق کے ایک گروپ نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کاروائیوں کا پردہ فاش کردیا

انسانی حقوق کے ایک گروپ نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کاروائیوں کا پردہ فاش کردیا

تل ابیب (پاک صحافت) انسانی حقوق کے ایک گروپ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ 2020 کے دوران قابض صہیونی حکام نے فلسطینیوں کے ملکیتی 729 املاک اور مکانات کو مسمار اور 27 فلسطینیوں کو شہید کیا۔ انسانی حقوق کے گروپ بتسلیم کے مطابق 2020 …

Read More »

افریقی ملک موریتانیہ کی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے اسرائیل کے ساتھ دوستی کو جرم قرار دے دیا

افریقی ملک موریتانیہ کی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے اسرائیل کے ساتھ دوستی کو جرم قرار دے دیا

موریتانیہ (پاک صحافت) افریقی ملک موریتانیہ کی پارلیمنٹ کے کئی ارکان نے پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ دوستی کو جرم قرار دینے کے لیے قانون سازی کرے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق موریتانیہ کی تین بڑی اپوزیشن جماعتوں پروگریسیو الائنس فورسز، پیپلز پروگریسیو الائنس اور اتحاد …

Read More »