پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی ناکام احتجاج پر اپنی لیڈرشپ پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ بڑے بڑے عہدوں والے کہاں تھے؟ بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور پنجاب کی لیڈرشپ کہاں تھی؟ علی امین، عمر ایوب، …
Read More »نواز شریف کے بغض میں آپ لوگ اندھے، بہرے اور گونگے ہوچُکے ہیں، عظمیٰ بخاری کا اسد قیصر کے بیان پر ردِعمل
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اسد قیصر کے بیان پر اپنے ردِعمل میں کہا ہے کہ نواز شریف کے بغض میں آپ لوگ اندھے، بہرے اور گونگے ہو چُکے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ الحمدللّٰہ نواز شریف پاکستان واپس آئے، وفاق اور پنجاب میں حکومت …
Read More »کے پی اسمبلی میں ملازمین کی بھرمار، کرسیاں بھی کم پڑ گئیں
پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی بھرمار ہے اور بیشتر ملازمین کے پاس بیٹھنے کو کرسی اور کرنے کو کوئی کام نہیں۔ خیال رہے کہ کے پی اسمبلی میں ارکان کی تعداد 119 ہے اور اسمبلی ملازمین کی تعداد 794 ہو چکی ہے۔ اسمبلی ویب سائٹ پر …
Read More »پی ٹی آئی نے جے یو آئی سے عمر ایوب کیلئے حمایت مانگ لی
اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیلئے اپنے پارٹی امیدوار عمر ایوب کے لیے جے یو آئی سے حمایت مانگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کے سربراہ اسد قیصر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کا وفد اسلام آباد میں سربراہ جے یو …
Read More »اسد قیصر اڈیالہ جیل منتقل
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اسد قیصر کو وفاقی پولیس کے حوالے کرتے ہوئے جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام …
Read More »نوازشریف کبھی ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری سے اقتدار میں نہیں آئے۔ عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کبھی ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری سے اقتدار میں نہیں آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کے بیان پر رد عمل …
Read More »پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفد کی صورت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں سابق …
Read More »پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیل پر سماعت مقرر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اکتوبر کو صوبائی حکومت …
Read More »وفاقی وزرا سعد رفیق اور ایاز صادق کی پرویز خٹک کی رہائشگاہ آمد
نوشہرہ (پاک صحافت) وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق ڈیفینس لاہور میں پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی رہائش گاہ پر ملاقات کے لیے گئے۔ دونوں وزراء نے پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ تفصیلات کے مطابق اس کے …
Read More »استعفوں کی واپسی اب ممکن نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوٹوک جواب
اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماوں کے استعفے منظور ہوچکے ہیں اب واپسی ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی ہے۔ پی ٹی آئی وفد …
Read More »