Tag Archives: اداکار

برصغیر کے ناموَر موسیقار، گلوکار اور اداکار رفیق غزنوی کی برسی

رفیق غزنوی

کراچی (پاک صحافت) آج برصغیر کے نام ور موسیقار، گلوکار اور اداکار رفیق غزنوی کی برسی منائی جارہی ہے۔ رفیق غزنوی 2 مارچ 1974ء کو وفات پاگئے تھے۔ رفیق غزنوی نے 1907 ء میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے، انہوں نے گورڈن کالج  راولپنڈی سے گریجویشن کیا۔ انھیں شروع ہی سے …

Read More »

فردین خان کی ایک بار پھر بالی وڈ میں انٹری

فردین خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے مشہور اداکار فردین خان طویل عرصے بعد ایک بار پھر بالی وڈ  کی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکار فردین خان  بہت مشہور کامیڈی فلم ’نو انٹری‘ کے سیکیول میں نظر آئیں گے۔ خیال رہے کہ اداکار فردین …

Read More »

شادی سے پہلے بھی کاجول اپنے بوائے فرینڈ کی شکایت اجے سے کیا کرتی تھیں

اجے کاجول

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی معروف جوڑیوں میں ایک جوڑی اداکارہ کاجول اور اداکار اجے دیوگن کی بھی ہے،  خیال رہے کہ 1999 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی بالی وڈ کی یہ جوڑی گزشتہ 22 سال سے خوشگوار ازدواجی زندگی گزاررہی ہے ، اداکار …

Read More »

اداکار عمران اشرف نے اپنے مداحوں سے اہم رائے مانگ لی

عمران اشرف

کراچی (پاک صحافت) ڈرامہ سیریل رانجھا رانجھا کردی میں بھولا کا کردار اداکرنے والے اداکار عمران اشرف نے اپنے مداحوں سے اہم رائے مانگ لی، عمران اشرف نے اپنے مداحوں سے رائے مانگی ہے کہ انہیں اب کونسا رول ادا کرنا چاہئے۔ یاد رہے کہ ڈرامہ سیریل’ رنجھا رانجھا کردی‘ …

Read More »

میرے نام سے منسوب تمام انسٹاگرام اکاؤنٹس جعلی ہیں، عدنان صدیقی

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار عدنان صدیقی نے اپنے مداحوں کو اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسٹاگرام پر میرا صرف ایک ہی اصل اکاؤنٹ ہے، ان کا کہنا ہے کہ اس کے علاوہ باقی میرے نام سے منسوب تمام انسٹاگرام اکاؤنٹس …

Read More »

ہالی وڈ پر 7 دہائیوں تک راج کرنے والے اداکار کرسٹوفر پلمبر انتقال کر گئے

کرسٹوفر پلمبر

واشنگٹن (پاک صحافت)  فلم انڈسٹری ہالی وڈ پر سات دہائیوں تک راج کرنے والے معروف اداکار کرسٹوفر پلمبر انتقال کرگئے، انقال کے وقت ان کی عمر 91برس تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اداکار  کرسٹوفر پلمبر  91  برس کی عمر میں دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ تفصیلات کے …

Read More »

بھولا کا کردار اداکرنے والے اداکار عمران اشرف کی کامیابی تک پیش آنے والی مشکلات

عمران اشرف

کراچی (پاک صحافت) ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار عمران اشرف نے کامیابی تک کے سفر میں کیسی مشکلات دیکھیں؟ اس حوالے سے انہوں نے سب کچھ  بتا دیا۔ عمران اشرف کا کہنا ہے کہ  ان  کو  کیر یئر میں یہ مقام حاصل کرنے کے لیے بہت زیادہ جدوجہد …

Read More »

بالی وڈ اسٹار اکشے کمار نے اپنی نئی فلم کی ریلیز تاریخ کا اعلان کر دیا

بالی وڈ اسٹار

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے مہنگے ترین ستاروں میں شامل ہونے والے اداکار اکشے کمار نے اپنی نئی آنے والی فلم ‘بچن پانڈے’ کی ریلیزنگ تاریخ کا اعلان کر دیا۔  اکشے کمار نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی یہ فلم 26 جنوری 2022 میں …

Read More »

شاہد کپور کی نئی فلم ‘جرسی’کب ریلیز ہوگی؟ انہوں نے اعلان کر دیا

بھارتی اداکار

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے معروف اداکار  شاہ کپور نے اپنی آنے والی نئی فلم کی ریلیزنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا۔  انہوں نے اس حوالے سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ بھی شیئر کی ہے۔ اداکار کا کہنا ہے کہ اداکار نے مزید کہا …

Read More »

فیصل قریشی سے متعلق جانئے دلچسپ حقائق

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی عادات سے متعلق انتہائی دلچسپ حقائق بتائے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’ میں ہر انسان کی رائے کا احترام کرتا ہوں، حتیٰ کہ اگر میرے کسی ڈرامہ پر یا مجھ …

Read More »