Tag Archives: آزادی صحافت

اداروں میں دوغلا پن کسی صورت نہیں ہونا چاہیئے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سیاست کے ساتھ صحافت میں دوغلاپن چلتا رہا تو یہ سب نہیں چلے گا، صحافتی اداروں کے مالکان کو دوہرا معیار ترک کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ …

Read More »

غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مغربی میڈیا میں عکاسی کے طریقے پر ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کی تنقید

مھاتیر محمد

پاک صحافت ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے ایک بیان میں مغرب کے مرکزی دھارے کے ذرائع ابلاغ کی طرف سے غزہ کے واقعات کو نظر انداز کیے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کی ان ذرائع ابلاغ کی طرف سے …

Read More »

آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام

asif-zardari-shahbaz-sharif

اسلام آباد (پاک صحافت) آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد پریس عالمی اہمیت کے مسائل اجاگر کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی، گرین …

Read More »

امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات سے دو امن کارکنوں کو نکال دیا گیا

امریکہ

پاک صحافت دو امریکی امن کارکنوں کو آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر بائیڈن انتظامیہ کے سیکریٹری آف اسٹیٹ "انتھونی بلنکن” کی تقریر سے نکال دیا گیا۔ پاک صحافت کے نامہ نگار کے مطابق امریکی امن پسند گروپ "کوڈ پنک” کے بانی میڈیا بینجمن اور ایک اور امن …

Read More »

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  انہوں نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کو تمہارے خلاف باجوہ نے کیا، تم نے کہا کہ تمہاری حکومت کے خلاف …

Read More »

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اظہار رائے کی آزادی کے حامی تھے، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اظہار رائے کی آزادی کے حامی تھے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر سماجی رابطے …

Read More »

پیپلز پارٹی حکومت میں ہو یا حزبِ اختلاف میں آزادی صحافت پر دوٹوک مؤقف اختیار کیا، بلاول

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومت میں ہو یا حزبِ اختلاف میں آزادی صحافت پر دوٹوک مؤقف اختیار کیا ہے۔ شہید بینظیر بھٹو اور آصف زرداری نے صحافت پر عائد کالے قوانین کا خاتمہ …

Read More »

رام اللہ نے شیرین ابو عقلہ کو ہلاک کرنے والی گولی امریکہ کے حوالے کر دی

ابو عاقلہ

تل ابیب {پاک صحافت} فلسطینی پراسیکیوٹر نے اعلان کیا کہ فلسطینی اتھارٹی الجزیرہ کے رپورٹر کو ہلاک کرنے والی گولی امریکا کے حوالے کرے گی۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے مطابق فلسطینی پراسیکیوٹر اکرم الخطیب نے آج شام اعلان کیا کہ خود مختار تنظیم نے اس بات پر اتفاق کیا …

Read More »

ملک میں آزادیِ اظہار و صحافت اور فعال میڈیا کی ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ذرائع ابلاغ کی آزادی پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں آزادیِ اظہار و صحافت کو یقینی بنانے اور فعال میڈیا کی ترقی کیلئے …

Read More »

سلیکٹڈ حکمرانوں کو سچ سننا گوارا نہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ حکمرانوں کو سچ سننا گوارا نہیں۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آزاد صحافت اور جمہوریت کا چولی دامن کا ساتھ …

Read More »