Tag Archives: آرمی چیف

بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں؟ مجھے پتہ ہے،  عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مجھے بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تفصیل اور مکالموں کا علم ہے۔ اپنے ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ بیرسٹر گوہر نے کہا براہِ راست اعلیٰ ترین فوجی سطح پر …

Read More »

آرمی چیف کی موجودگی میں گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی میں تلخ جملوں کا تبادلہ

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی موجودگی میں گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ کے …

Read More »

ترجمان پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردِعمل

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے، بھارتی آرمی چیف کا …

Read More »

ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے، آرمی چیف

پشاور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان سے صرف فتنہ الخوارج کی افغانستان میں موجودگی اور سرحد پار سے پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے پر اختلاف ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس …

Read More »

گورنر کے پی نے کرم میں امن کے قیام پر صوبائی حکومت کو ناکام قرار دیدیا

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کرم میں امن کے قیام کے لیے صوبائی حکومت کو ایک بار پھر ناکام قرار دے دیا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کیمروں کے سامنے بھاشن دیتی ہے لیکن کرم میں …

Read More »

اسمگلنگ کے خاتمے کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے، وزیرِ اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے خاتمے کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہون نے کہا کہ نئے سال کے آغاز پر پاکستان کی خوشحالی کے لیے دعاگو ہیں، ہمیں …

Read More »

2024؛ آرمی چیف کی بے مثال خدمات، خوارج کیخلاف آپریشنز میں اہم کامیابیاں

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی 2024 میں پاکستان کے لئے بے مثال خدمات، خوارج کے خلاف آپریشنز میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں اور سہولت کاروں کیخلاف 59 ہزار 775 انٹیلی جنس آپریشنز کئے گئے، فتنہ الخوارج کے 925 دہشت گردوں کو …

Read More »

مسیحی برادری قوم کیلئے فخر اور طاقت کا باعث ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ قائد کی دور اندیش قیادت اور غیر متزلزل عزم نے پاکستان کی تعمیر کی راہ ہموار کی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل …

Read More »

شہداء پاکستان کا فخر ہیں، انکی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء پاکستان کا فخر ہیں اور ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے …

Read More »

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس: دارالحکومت میں فوج کی قانونی تعیناتی کیخلاف پروپیگنڈے پر تشویش

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

(پاک صحافت) فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے دارالحکومت کی اہم سرکاری عمارتوں کو محفوظ بنانے کے لیے پاک فوج کی قانونی تعیناتی کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی …

Read More »