راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا، فائرنگ کے شدید …
Read More »جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آذربائیجان کی قومی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
(پاک صحافت) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آذربائیجان کی قومی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دورۂ آذربائیجان کے دوران آذربائیجان کے …
Read More »آرمی چیف سے رشین فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات
راولپنڈی (پاک صحافت) رشین فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع الیگزینڈر وی فومن نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر علاقائی و سیکیورٹی صورتحال اور …
Read More »ایئر چیف مارشل سے روسی نائب وزیر دفاع کی ملاقات، فوجی تعاون پر تبادلہ خیال
راولپنڈی (پاک صحافت) روس کے نائب وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین کی قیادت میں اعلی سطح کے وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق روسی نائب وزیر دفاع نے وفد کے ہمراہ ایئر …
Read More »پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق ’دروزبا ہفتم‘ کا آغاز
(پاک صحافت) پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق ’دروزبا ہفتم‘ کا آغاز ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 2 ہفتے طویل مشق 13 اکتوبر کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں شروع ہوئی۔ مہمانِ خصوصی کمانڈنٹ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر نے …
Read More »پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا
راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشقیں 4 سے 13 اکتوبر تک برطانیہ، ویلز میں جاری رہیں، رواں برس ایکسرسائز کیمبرین پٹرول کے 65 برس بھی مکمل ہوگئے۔ …
Read More »دہشتگردوں کا فرنٹیئر کور پوسٹ پر حملہ ناکام، 2 جہنم واصل، حوالدار شہید
راولپنڈی (پاک صحافت) دہشت گردوں کا فرنٹیئر کور کی پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا گیا، فائرنگ کے نتیجے میں دو دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے جبکہ حوالدار وطن پر قربان ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ایک گروپ نے ضلع ژوب میں فرنٹیئر …
Read More »یوم دفاع پر پاک بحریہ میں 2 نئے جہاز باقاعدہ شمولیت کیلئے تیار
راولپنڈی (پاک صحافت) یومِ دفاع کے موقع پر پاک بحریہ میں 2 نئے جنگی بحری جہازوں کی باقاعدہ شمولیت ہو گی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق یومِ دفاع کے موقع پر پاک بحریہ میں 2 بڑے جہازوں پی این ایس بابر اور پی این ایس …
Read More »خیبر: فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن، 25 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، آئی ایس پی آر
(پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوئے ہیں۔ آئی …
Read More »سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعلیم کی بہت زیادہ اہمیت ہے، آرمی چیف
(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلباء نے ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعلیم کی اہمیت پر زور دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے طلباء کو …
Read More »
paksahafat پاک صحافت