اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کرنے کا اختیار صرف پارلیمان کو ہے، کسی اور ادارے کو نہیں، وزیراعظم شہباز شریف اپنے 5 سال مکمل کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو …
Read More »وزیرِاعلیٰ کے پی وفاق سے لڑنے کی بات کرتے ہیں، شرجیل انعام میمن
(پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی وفاق سے لڑنے کی بات کرتے ہیں۔ شرجیل انعام میمن نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختون خوا میں آپ کی تیسری حکومت ہے، حالات یہ ہیں …
Read More »اعظم سواتی نے بطور وزیر کوئی اچھا کام نہیں کیا، جسٹس جمال خان مندوخیل
(پاک صحافت) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اعظم سواتی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف ازخود نوٹس نمٹا دیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف ازخود نوٹس پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندو خیل …
Read More »وفاق سے رجوع کریں گے کہ جلد سے جلد سندھ میں آئینی بینچز بنائی جائیں، مراد علی شاہ
کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاق سے رجوع کریں گے کہ جلد سے جلد سندھ میں آئینی بینچز بنائی جائیں۔ سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ چاہتے ہیں 26ویں آئینی ترمیم کے فوائد جلد سے …
Read More »سندھ اسمبلی، آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد منظور
کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی نے آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد منظور کر لی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران سندھ میں آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد ایوان میں پیش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد وزیر پارلیمانی امور ضیاء لنجار نے پیش کی۔ پیپلز پارٹی …
Read More »