Tag Archives: ہیلی کاپٹر

امریکی ہل میگزین نے صدارتی ہیلی کاپٹر کے حادثے کے بعد ایران میں فوجی بغاوت کا مطالبہ کیا ہے

دی ہل

پاک صحافت امریکی میگزین ہل کی ویب سائٹ پر شہرزاد احمدی کا لکھا گیا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کے بعد ایران کی سیاسی صورتحال کو سنگین بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ امریکی میگزین ہل کی ویب …

Read More »

آرمی چیف کا ایرانی افواج کے سربراہ سے رابطہ، ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایران کی مسلح افواج …

Read More »

شہید آیت اللہ رئیسی، فلسطین کے حامی دانشور سیاستدان

سید ابراہیم رئیسی

(پاک صحافت) شہید آیت اللہ رئیسی مظلوموں کے خلاف ظلم کے خاتمے کے خدا کے وعدے پر یقین رکھتے تھے اور فلسطینی عوام کی حمایت پر فخر کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت سے ایک ہفتہ قبل مشرقی آذربائیجان صوبے میں …

Read More »

شہید آیت اللہ رئیسی کیساتھ پاکستان میں اسلامی مذاہب کے رہنماؤں کی تجدید عہد

عروہ الوثقی

(پاک صحافت) آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد شہداء کی خدمت اور اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے عہد کی تجدید کی یکجہتی کانفرنس لاہور میں مذاہب کے سرکردہ رہنماؤں، علمائے کرام اور طلباء کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے …

Read More »

پاکستان کی ایران کو ہیلی کاپٹر حادثہ تحقیقات میں معاونت کی پیشکش

(پاک صحافت) پاکستان نے پڑوسی ملک ایران کو صدر ابراہمی رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تحقیقات میں معاونت کی پیشکش کر دی۔ ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایرانی حکام کے پاس پوری اہلیت ہے کہ وہ ہیلی کاپٹر …

Read More »

سینیٹ نے ایران کے صدر کی شہادت پر سوگ میں قرارداد منظور کرلی

سینیٹ

(پاک صحافت) سینیٹ کے نمائندوں نے ایران کے صدر کی شہادت پر سوگ اور ان کی ہمسایہ قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی عالم اسلام کے عظیم رہنما اور پاکستان کے سچے دوست تھے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ …

Read More »

صدر رئیسی کو اسرائیل مردہ باد کے نعرے کیساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ عبرانی میڈیا

رئیسی

(پاک صحافت) اسرائیلی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔ تفصیلات کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتیں آج صبح تہران یونیورسٹی پہنچیں، اس تقریب میں …

Read More »

وزیراعظم کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 2 روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے کل تہران روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل ایران روانہ ہوں گے جہاں وہ ہیلی کاپٹر حادثے میں …

Read More »

سندھ حکومت میں کوئی اختلاف نہیں، مراد علی شاہ ہی وزیراعلی رہیں گے۔ ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت میں کوئی اختلاف نہیں ہے، مراد علی شاہ ہی وزیراعلی رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ کے باعث پیپلز پارٹی نے …

Read More »

ایرانی صدر کی شہادت، ملک بھر میں کل قومی پرچم سرنگوں رہے گا

ابراہیم رئیسی

لاہور (پاک صحافت) ملک بھر میں کل قومی پرچم سرنگوں رہے گا، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر کی شہادت پر سندھ اور پنجاب کی صوبائی حکومتوں کی جانب سے ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن …

Read More »