کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں قائم غیرقانونی گیس سلنڈرز، پیٹرول شاپس فی الفور سیل کی جائیں۔ خیال رہے کہ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں رہائشی عمارت کے نیچے پیٹرول پمپ پر آتشزدگی کے مقام کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے …
Read More »