Tag Archives: کیریئر

نعمان اعجاز کے 1 فیصلے نے شان شاہد کا کیریئر بچایا، سید نور کا انکشاف

(پاک صحافت) معروف پاکستانی ہدایت کار سید نور نے انکشاف کیا ہے کہ نعمان اعجاز کے ایک فیصلے نے شان شاہد کے کیریئر کو بچایا۔ سید نور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے …

Read More »

کوئی بھی رشتہ میں نے ختم نہیں کیا، دو ناکام شادیوں کے بعد جاوید شیخ کا انکشاف

لیجنڈ اداکار

(پاک صحافت) پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار جاوید شیخ نے اپنی ناکام شادیوں کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ کوئی بھی رشتہ انہوں نے ختم نہیں کیا۔ حال ہی میں اداکار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں …

Read More »

شاہ رخ خان نے اپنے کیریئر میں جنونی عاشق کے منفی کردار کیوں کیے؟

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے فلموں میں جنونی عاشق کے منفی کردار ادا کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ شاہ رخ خان نے اپنے 30 سال سے بھی زیادہ طویل فلمی کیریئر کے دوران کچھ فلموں میں رومانوی ہیرو کے کرداروں سے بالکل مختلف جنونی عاشق کے …

Read More »

پرانا ہوگیا ہوں، مزید فلمیں نہیں بناؤں گا، مہیش بھٹ

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے ہدایتکار مہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ اب پرانے ہوگئے ہیں اسی لیے مزید فلمیں نہیں بنائیں گے۔ مہیش بھٹ نے اپنے کیریئر میں 50 سے زائد فلمیں بنائی ہیں، انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کا آگے فلمسازی کا کوئی …

Read More »

کیریئر کے ابتدا میں کافی جدوجہد کی لیکن کوئی گلہ نہیں، نوازالدین صدیقی

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے فلمی کیریئر کے دوران اپنے ابتدائی دنوں کے دوران کی جانے والی جدوجہد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انھیں اس پر کوئی گلہ شکوہ نہیں۔ انکا کہنا تھا کہ اس دور کو انھوں نے اسلیے انجوائے کیا کیونکہ اس دوران ہم …

Read More »

70 سالہ کیریئر، 160 فلمیں، 2 آسکر ایوارڈز، مائیکل کین 90 برس کی عمر میں ریٹائر

(پاک صحافت) برطانوی اداکار مائیکل کین نے 90 برس کی عمر میں فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ مائیکل کین ہالی ووڈ کا جانا پہچانا نام ہیں، ان کا کیریئر کئی دہائیوں پر محیط رہا۔ یاد رہے کہ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار کی آخری فلم ‘دی گریٹ اسکیپر’ …

Read More »

غریب کی بات کوئی نہیں سنتا امیر کی بکواس بھی سب سن لیتے ہیں، فرقان قریشی

(پاک صحافت) پاکستانی اداکار فرقان قریشی کہا کہنا ہے کہ غریب کی بات کوئی نہیں سنتا امیر کی بکواس بھی سب سن لیتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب اللہ کسی کو شہرت دے تو لازمی پیسہ بھی دے انہوں نے دوران گفتگو کہا کہ شاہ رخ خان کی …

Read More »

شریکِ حیات میں ایمانداری، وفاداری اور عزت جیسی خصوصیات انتہائی اہمیت کی حامل ہیں، خوشحال خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار خوشحال خان نے کہا ہے کہ میرے نزدیک شریکِ حیات میں ایمانداری، وفاداری اور عزت جیسی خصوصیات انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میں ظاہری شکل سے زیادہ مثبت ذہنیت کو اہمیت دیتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق خوشحال …

Read More »

عالیہ بھٹ کا کام اور خاندان کے درمیان توازن قائم کرنے کی خواہش کا اظہار

عالیہ بھٹ

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کام اور خاندان کے درمیان توازن قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ایک انٹرویو کے دوران 30 سالہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ میں نے سنیما میں 10 سال مکمل کیے تو اس دوران میری زندگی میں بھی کافی …

Read More »

نواز الدین صدیقی نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ خیال رہے کہ نوازالدین صدیقی نے اپنی آنے والی فلم ’جوگیرہ سارا را را‘ کے ٹریلر لانچ تقریب میں بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنے 20 سالہ سفر اور بطور اداکار اپنی کامیابی کے بارے …

Read More »