ملتان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں ہوئے خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے اہم مطالبہ کر دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل ہونا چاہئے۔ تفصیلات …
Read More »امن و امان کی صورتِ حال کا خراب ہونا فکر مندی اور پریشانی کا باعث ہے، شہباز شریف
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کوئٹہ خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتِ حال کا خراب ہونا فکر مندی اور پریشانی کا باعث ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے …
Read More »کوئٹہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سراج الحق کی شدید مذمت
لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کوئٹہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم اپنی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے خود کش حملے میں شہید ہونے والے الکاروں کے …
Read More »مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، گیارہ دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا ہے جس میں ایک درجن کے قریب دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کوئٹہ کے ترجمان کے مطابق ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں …
Read More »کربلا کے عظیم شہیدوں کو خراج عقیدت، ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد
کراچی (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کربلا کے عظیم شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اسی حوالے سے ملک تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس و مجالس عزا کا اہمتام کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک کے …
Read More »کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، پانچ دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ (پاک صحافت) محرم الحرام کی آمد پر سیکیورٹی ادارے بھی حرکت میں آگئے، ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں خفیہ آپریشن کے دوران پانچ ملک دشمن دہشتگرد ہلاک کر دیئے، آپریشن کے دوران دہشگردوں سے بھارتی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود …
Read More »پیپلزپارٹی بلو چستان سمیت پورے ملک میں حکومت بنائے گی، بلاول بھٹوزرداری
کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت دیگر جماعتوں کو شکست دینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی آئندہ انتخابات میں بلوچستان سمیت پورے ملک میں حکومت بنائے گی۔ بلاول بھٹوزرداری کاکہنا ہے کہ …
Read More »ریاست بلوچستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے۔ اسفندیار ولی
کوئٹہ (پاک صحافت) اسفندیار ولی کا کہنا ہے کہ ریاست بلوچستان میں اپنے شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔ ہم آئے دن لاشیں اٹھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے پارٹی رہنما ملک عبیداللہ کاسی کے قتل کی شدید الفاظ میں …
Read More »اے این پی کے مغوی رہنما قتل
کوئٹہ (پاک صحافت) اے این پی کے مغوی رہنما کو اغواء کاروں نے تشدد کرکے قتل کردیا ہے جبکہ آج ان کی تشدد زدہ لاش بلوچستان کے علاقے پشین سے ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو قتل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر …
Read More »کوئٹہ، دہشتگردانہ دھماکے میں متعدد افراد زخمی
کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جبکہ قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی جگہ میں …
Read More »