Tag Archives: کوئٹہ

بلوچستان سے شروع ہونے والی تبدیلی ملک کے دیگر حصوں میں بھی نظر آئے گی۔ عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

کوئٹہ (پاک صحافت) عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ جس تبدیلی کا آغاز بلوچستان سے ہوا ہے اب وہ تمام صوبوں میں نظر آئے گی اور پی ٹی آئی حکومت کو کوئی نہیں بچا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

وزیراعلی بلوچستان کیجانب سے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید

جام کمال

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے ان کی مستعفی ہونے کے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ابھی استعفی نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری …

Read More »

بلوچستان یونیورسٹی کے باہر بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

کوئٹہ دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں واقع بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دہشت گردوں کی جانب سے بم دھماکہ کیا گیا ہے جس میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 4 پولیس اہلکاروں …

Read More »

وزیراعلی بلوچستان کا استعفی دینے سے انکار

جام کمال

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے استعفی دینے سے انکار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چار لوگوں کے کہنے پر کبھی استعفی نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ہم جدوجہد جاری رکھیں …

Read More »

بلوچستان میں خوفناک زلزلے سے تین سو سے زائد افراد ہلاک و زخمی

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے خوفناک زلزلے کے نتیجے میں تین سو سے زائد شہری ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ رات 3 بج کر 2 منٹ پر آیا جس کی شدت 5.9 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے …

Read More »

پی پی کی جڑیں بلوچستان میں بہت مضبوط ہیں، عبدالقادر بلوچ

عبد القادر بلوچ

کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے کوآرڈینیٹر برائے بلوچستان امور عبدالقاد ربلوچ نے بلوچستان میں پارٹی کی فعالیت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں پارٹی کی جڑیں بہت مضبوط ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، …

Read More »

شہداء کربلا کا چہلم، ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس برآمد

جلوس عزا

کراچی (پاک صحافت) آج ملک بھر میں شہداء کربلا کے چہلم کے سلسلے میں مجالس عزا اور ماتمی جلوس برآمد کئے جا رہے ہیں۔  ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے نشتر پارک سے مجلس کے بعد مرکزی جلوس برآمد ہو گا جو اپنے روایتی مقرر کردہ راستوں سے …

Read More »

دہشتگردوں نے دن دیہاڑے مسافروں سے بھری بس اغوا کرلی

بس

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں دہشت گردوں نے دن دیہاڑے تفریحی مقام پہ آئے ہوئے مسافروں کو بس سمیت اغوا کرلیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے معروف تفریحی مقام سلیازہ میں مسافروں سے بھری بس کو اغوا کرلیا …

Read More »

دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 6 اہلکار شہید و زخمی

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) گزشتہ کچھ مدت سے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ تازہ ترین حملے میں فورسز کے چھ اہلکاروں کو شہید و زخمی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے خوست میں ایف سی اہلکاروں …

Read More »

کوئٹہ، دہشتگردوں کیجانب سے پولیس گاڑی پر دھماکہ

کار بم دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردوں کی جانب سے گشت پر مامور پولیس سیکیورٹی گاڑی کو بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا امن ایک مرتبہ پھر خراب کرنے کی کوشش کی …

Read More »