اسلام آباد (پاک صحافت) اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی قیمت میں 6 روپے فی کلو …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات پر کوئی ٹیکس لگے گا اور نہ لیوی میں کوئی اضافہ کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر کوئی ٹیکس لگے گا اور نہ لیوی میں کوئی اضافہ کیا جائے گا، موجودہ حالات میں سبسڈی بھی نہیں دے سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں …
Read More »ریلوے اور پی آئی اے کے کرایوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پی آئی اے اور ریلوے نے بھی اپنے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ …
Read More »وزیراعظم کیجانب سے ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے، پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے کمی کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے آج سے ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے اور پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قوم سے خطاب کرتے ہوئے ویراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج سے چند ماہ …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے متعلق وزیر خزانہ کا اہم بیان
اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان آج ہی ہوجائے تاکہ عوام کو جلد از جلد ریلیف مل جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …
Read More »جلد گھی، چینی اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی۔ وزیر خزانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ جلد گھی، چینی اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی، عوام کو چند روز بعد خوشخبریاں ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھی …
Read More »میری کاوشوں کا محور عام آدمی کو ریلیف مہیا کرنا ہے۔ وزیراعلی پنجاب
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ میرا سب سے بڑا اور اولین ہدف و مقصد اس وقت مہنگائی کی ستائی عوام کو فی الفور ریلیف فراہم کرنا ہے جس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی جانب …
Read More »وزیراعظم کیجانب سے میٹرو بس کے کرائے میں کمی کا اعلان
لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بڑھتی ہوئی مہنگائی میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے میٹرو بس کے کرایوں میں کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے لاہور میٹروبس سروس کے کرائے میں کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے لاہور …
Read More »وزیراعظم اور وزرا کی سیکیورٹی پر مامور پچاس فیصد گاڑیاں کم کرنے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزرا نے اپنی سیکیورٹی پر مامور پچاس فیصد گاڑیوں کو کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک …
Read More »وزیراعلی سندھ کیجانب سے وزراء اور سرکاری افسران کا پٹرول کوٹہ کم کرنے کا اعلان
کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمت کے پیش نظر صوبے بھر کے وزراء اور سرکاری افسران کے پیٹرول کوٹے میں چالیس فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پروزرا اور سرکاری …
Read More »