Tag Archives: کشمیر

سلامتی کونسل اپنے قانونی اختیارات استعمال کرے:وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک خط کے ذریعہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کے لیے اپنے قانونی اور اخلاقی اختیار کا استعمال کرے،بھارتی اقدامات بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں۔ وزیر …

Read More »

پانچ فروری کو کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہارکرینگے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں جاری رکھے ہوئے ہے. پانچ فروری کو کشمیریوں کےساتھ بھرپور یکجہتی  کا اظہار کریں گے۔ وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ کشمیر سے متعلق دنیا کا بیانیہ تبدیل …

Read More »

بھارت کا اصلی چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا:بابر یوسفزئی

بھارت کا اصلی چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا:

کوئٹہ(پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما بابر یوسفزئی نے کہا ہےبھارت میں اقلیتوں کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہے اس کے نتیجہ میں بھارت کا اصلی چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا ہے اقوام متحدہ اس کا سختی سے نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

یوم یکجہتی کشمیر ایل او سی پر کشمیریوں کے ساتھ منائیں گے: وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے یوم یکجہتی کشمیر ایل او سی پر کشمیریوں کے ساتھ منانے کی خواہش ظاہر کی ہے، عمران خان 5 فروری کو کوٹلی لائن آف کنٹرول کا دورہ کریں گے، جہاں وہ جلسہ عام سے خطاب بھی کریں …

Read More »

پی ڈی ایم کے 5 فروری کے جسلے کا مقام تبدیل

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پانچ فروری کو ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا ہے،  پی ڈی ایم کے مطابق اب جلسہ راولپنڈی کے بجائے مظفر آباد  کیا جائے گا،  جہاں ان سے اظہار یکجہتی کے لئے پنڈال سجایا جائے گا۔ ذرائع …

Read More »

بھارت ہمارے ملک میں فرقہ وارانہ فساد کرانا چاہتا ہے: قریشی

بھارت ہمارے ملک میں فرقہ وارانہ فساد کرانا چاہتا ہے

ملتان(پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک کو کمزور کرنے کے لیے کچھ قوتیں کام کر رہی ہیں، بھارت ہمارے ملک میں فرقہ وارانہ فساد کراناچاہتا ہے، اقلیتوں کی عبادت گاہوں کا تحفظ کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے۔ …

Read More »

بھارت خود دہشتگردوں کی پرورش کر رہا ہے: رحمان ملک

بھارت خود دہشتگردوں کی پرورش کر رہا ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے  چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ بھارت میں دہشتگردوں کی پرورش ہو رہی ہے بھارت خود دہشتگردوں کی پرورش کر رہا ہے اور بھارت میں دہشتگردوں  کے باقاعدہ ٹریننگ کیمپ موجود ہیں۔کشمیریوں کے حقوق کے لئے ہر سطح پر آواز …

Read More »

کشمیر دوطرفہ نہیں عالمی مسئلہ ہے:پاک مندوب برائے اقوام متحدہ

کشمیر دوطرفہ نہیں عالمی مسئلہ ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان نے عالمی برادری کو یاد دلایا ہے کہ کشمیر صرف ہندوستان اور پاکستان کے مابین علاقائی تنازعہ نہیں ہے ، یہ بنیادی طور پر اس بات پر ہے کہ کشمیری عوام کیا چاہتے ہیں۔یہ کشمیری عوام کی روح سے متعلق تنازعہ ہے۔ اقوام متحدہ میں 1949 …

Read More »

سلامتی کونسل کشمیریوں سے کئے گئے وعدے پورے کرے: وزیرخارجہ

او آئی سی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب، مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کشمیریوں سے کئے وعدوں کو پورا کرنے کی کوشش کرے۔ ان کا استصواب رائے کا حق دلانے کے وعدے کی تکمیل کو یقینی بنائے، پاکستان کشمیریوں کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

انصاف کی بنیاد پر  مسئلہ کشمیرکا حل چاہتے ہیں:معید یوسف

انصاف کی بنیاد پر  مسئلہ کشمیرکا حل چاہتے ہیں

اسلام آباد(پاک صحافت) مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک اہم مسئلہ ہے جسے ہرگز نظر نہیں کیا جا سکتا ہم انصاف کی بنیاد پر مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں مجھے بھارت کے ساتھ تعلقات میں  بہتری کی امید نظر نہیں آرہی …

Read More »