اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2018 سے 2022 تک جو کرتوت عمران نیازی نے کیے۔ میں توشہ خانہ، ملک ریاض سے لیے گئے 50 ارب ڈویلپمنٹ کے نام پر لیے گئے 35 ارب کی بات نہیں کررہا میں ادویات سکینڈل، …
Read More »تبدیلی سرکار کی بدولت صوبہ 987 ارب کا مقروض ہوگیا ہے۔ ایمل ولی خان
پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ تبدیلی سرکار کی بدولت آج صوبہ 987 ارب کا مقروض ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے کل عدم …
Read More »خیبرپختونخوا کے 24 محکموں میں 44 ارب 93 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف
پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں گزشتہ مالی سال کے دوران 24 محکموں میں 44 ارب 93 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آلات کی خریداری کی مد میں 7 ارب 73 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بے قاعدگیاں ہوئی ہیں جبکہ خلاف ضابطہ اور غیرمجاز …
Read More »پنجاب میں کھلے عام کرپشن ہورہی اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔ شافع حسین
اسلام آباد (پاک صحافت) شافع حسین کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کھلے عام کرپشن ہورہی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے شافع حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …
Read More »کے پی کی عوام عدم تحفظ کا شکار اور وزراء کرپشن میں مصروف ہیں۔ اے پی سی اعلامیہ
پشاور (پاک صحافت) اے پی سی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کے پی کی عوام عدم تحفظ کا شکار اور وزراء کرپشن میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کی سربراہی میں منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبے …
Read More »عون چوہدری کے عمران خان کے متعلق سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کے سابق قریبی ساتھی عون چوہدری نے ان کے متعلق سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے سابق قریبی ساتھی عون چودھری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں حلفاً اقرار کرتا …
Read More »عمران خان نے اپنی حکومت کو اپنے جھوٹ، کرپشن اور نااہلی سے ختم کیا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی حکومت کو اپنے جھوٹ، کرپشن اور نااہلی سے ختم کیا، سو فیصد پاکستانی کہتے ہیں ملکی مسائل کا حل صرف شفاف الیکشن ہیں مگر الیکشن آئینی مدت پوری ہونے پر ہونے چاہیئے۔ تفصیلات …
Read More »عمران خان اقتدار کیلئے نئے آرمی چیف کی منت سماجت کررہے۔ شیری رحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار میں آنے کیلئے نئے آرمی چیف کی منت سماجت کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »احسن اقبال کسی کرپشن یا کرپٹ پریکٹس میں ملوث نہیں تھے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کسی کرپشن یا کرپٹ پریکٹس میں ملوث نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا، سابق چیف جسٹس اطہر …
Read More »پہلے مرید چور نکلا تھا، اب مرشد بھی چور نکلی۔ طلال چوہدری
اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلے مرید چور نکلا تھا، اب مرشد بھی چور نکلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ اسکینڈل میں نئے انکشافات ہوئے ہیں، دو …
Read More »