Tag Archives: کراچی

شازیہ مری کی کورونا  ویکسین معاملہ سے متعلق  وفاقی حکومت پر شدید تنقید

شازیہ مری

کراچی(پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کورونا معاملہ سے متعلق وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا  کہ وفاقی حکومت سندھ حکومت کو ویکسین منگوانے کی اجازت نہیں دے رہی، صوبوں کے ساتھ حکومت دشمنی کر رہی ہے۔ شازیہ مری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا …

Read More »

کراچی میں چار ٹک ٹاکروں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

کراچی میں چار ٹک ٹاکروں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں چار ٹک ٹاکروں کو گولی مار کر ہلاک کردیاگیاہے،عہدیداروں نے بتایا کہ منگل کی علی الصبح کراچی کے گارڈن کے علاقے انگل سریا اسپتال کے قریب ایک خاتون سمیت چار ٹک ٹیکرز کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ سٹی سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس …

Read More »

پنچ لگنے سے باکسر محمد اسلم خان جاں بحق

باکسر

کراچی (پاک صحافت)  کراچی کے نجی کلب میں باکسنگ کے دوران پنچ لگنے سے باکسر محمد اسلم خان جاں بحق ہوگئے،  محمد اسلم خان کا تعلق بلوچستان کے علاقے پشین سے تھا،  ذرائع کے مطابق قومی سطح کے باکسر محمد اسلم خان گزشتہ رات کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں …

Read More »

صوبائی انتظامیہ نے کراچی کو نظراندازکردیا: اسد عمر

صوبائی انتظامیہ نے کراچی کو نظراندازکردیا: اسد عمر

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر نے اتوار کے روز سندھ حکومت پر کراچی کو نظر انداز کرنے  کا الزام عائد کیا اور شہر میں موجودہ بلدیاتی نظام کو آئین کی روح کے منافی قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ، جو حلقہ سے پاکستان …

Read More »

مہنگائی اور کرپشن کی وجہ سے اپنا نیب کیس بھول چکا ہوں: خورشیدشاہ

خورشید شاہ

کراچی(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کرپشن اور مہنگائی سے متعلق وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مجھے مہنگائی اورکرپشن کی فکر ہے ،عوام مہنگائی سے پریشان ہیں اپنا نیب کیس بھول چکا ہوں، حکومت کے پاس مہنگائی کا جواب یہ ہے کہ …

Read More »

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے بحال کر دیئے گئے

تعلیمی ادارے

کراچی(پاک صحافت) کورونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے آج سے کراچی سمیت ملک بھر میں پرائمری، سیکنڈری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کھل گئیں،کورونا وائرس کی وجہ سے  تعلیمی اداروں کو بھی کافی نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کےتمام تعلیمی اداروں میں آج سے …

Read More »

یکم فروری سے تمام پرائمری اسکول و جامعات کھول رہے ہیں: شفقت محمود

یکم فروری سے تمام پرائمری اسکول و جامعات کھول رہے ہیں

کراچی (پاک صحافت) سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھاحکومت کے اعلان کے مطابق پیریکم  فروری سے تمام پرائمری اسکول اور جامعات کھول دئے جائیں گےجو کورونا وائرس کی وباء کی دوسری لہر کے باعث بند کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز، پاکستانی اسپنرز کا جادو چل گیا

کرکٹ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، پہلے روز ہی پاکستانی اسپنرز کا جادو چل گیا،  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 220 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ڈین ایلگر نے 58، جارج …

Read More »

عالمی شہرت یافتہ شاعر اہل بیتؑ ڈاکٹر ریحان اعظمی انتقال کرگئے

شاعر اہل بیت ؑ

کراچی (پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ شاعر اہل بیت ؑ ڈاکٹر ریحان اعظمی آج  اپنے چاہنے والوں کو ہمیشہ کے لئے الوداع کر گئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق ریحان اعظمی کافی عرصے سے علیل تھے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں کراچی کے …

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کو تباہ  کیا ہے: علی زیدی

پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کو تباہ  کیا ہے: علی زیدی

کراچی(پاک صحافت) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے پاکستان پیپلز پارٹی پر شدید  تنقید کرتے ہوئے اظہار کیا ہے کہ  کراچی کو تباہ و برباد کرنے میں پیپلز پارٹی نے بڑا کردار ادا کیا ہے، میں نے وزیر اعلی سے 3 بار ایک ہی سوال کیا لیکن جواب نہیں …

Read More »