فیس بک اور انسٹا گرام سے تھریڈز پر کراس پوسٹس کا فیچر صارفین کیلئے متعارف 4 ہفتےپہلے ٹیکنالوجی 0 (پاک صحافت) میٹا نے کئی ماہ کی آزمائش کے بعد انسٹا گرام اور فیس بک سے پوسٹس براہ راست تھریڈز پر شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ خیال رہے کہ میٹا نے تھریڈز کو ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے پر متعارف کرایا تھا۔ اب کمپنی نے اعلان کیا ہے … Read More »