ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بیمار ہونے کے باوجود کنگنا رناوت اپنی فلم ’ایمرجنسی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کے پروڈکشن ہاؤس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری بیان میں انکشاف کیا گیا کہ ‘کنگنا …
Read More »یکم دسمبر سے مہنگائی کا نیا بم پھینکنے کی تیاری غریبوں پر ظلم ہے،شہباز شریف
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کو عوام دشمن حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکم دسمبر سے مہنگائی کا نیا بم پھینکنے کی تیاری غریبوں پر ظلم ہے، حکومت غریبوں کو …
Read More »تاریخ کی نا اہل ترین حکومتیں وفاق اور پنجاب پر مسلط ہیں، حمزہ شہباز
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ کی نا اہل ترین حکومتیں وفاق اور پنجاب پر مسلط ہیں، لوگ اس عذاب سے نجات …
Read More »عنقریب عمران خان کا گریبان ہوگا اور عوام کا ہاتھ، عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے وزیر اعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عنقریب آپ کا گریبان ہوگا اور عوام کا ہاتھ ہو گا، آپ نے دوائیاں تک نہیں چھوڑیں۔ ہر سیکٹر میں آپ نے ڈاکے مارے ہیں، پنجاب میں …
Read More »ای وی ایم کا تجربہ ہوا تو یہ دنیا کا مہنگا ترین انتخاب ہو گا، عظمی بخاری
لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک میں ای وی ایم کا تجربہ ہوا تو یہ دنیا کا مہنگا ترین انتخاب ہو گا۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ …
Read More »جب سر سے پانی گزرے نالائق حکمرانوں کو ہوش تب ہی آتا ہے، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وفاقی اور پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، عظمی بخاری نے پنجاب میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈینگی اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے، بزدار …
Read More »عوام کے ساتھ مل کر حکومت کا محاسبہ کریں گے، حمزہ شہباز
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازنے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے ساتھ ملک کر سڑکوں پر نکلیں گے اور اس نااہل حکومت کا محاسبہ کریں گے۔ خیال رہے …
Read More »موجودہ حکومت کی نااہلی سے ڈینگی پورے پنجاب میں پھیل چکا ہے۔ عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بزدار سرکار کی نااہلی اور لاپرواہی کی وجہ سے اس وقت ڈینگی پورے پنجاب میں پھیل چکا ہے جبکہ بزدار صاحب سو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے ایک دن میں سینکڑوں شہری متاثر
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے ایک دن میں متاثر ہونے والے شہریوں کی تعداد سینکڑوں تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں 61 شہری ڈینگی کا شکار ہوئے، شہر کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کے 42 اور شہری …
Read More »پنجاب حکومت جان بوجھ کر عوام کو موت کے منہ میں دھکیل رہی ہے۔ حمزہ شہباز
لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت اپنی نااہلی کی وجہ سے جان بوجھ کر عام شہریوں کو موت کے منہ میں دھکیل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ …
Read More »